ZUNNOORZIN KIS KA LAQAB HAI
حافظ سیوطی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ : ” علمائے اسلام کا قول ہے کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے علاوہ پوری تاریخ انسانیت میں کوئی شخص ایسا نہیں گزرا ۔ جس نے کسی نبی کی دو صاجزادیوں سے نکاح کیا پھر اس وجہ سے آپ کو ذوالنورین ( دو نوروں والا ) کیا جاتا ہے
Comments
Post a Comment