TAKBEERE TASHREEQ KAB SE KAB TAK AUR KIS PAR WAJIB HAI
تکبیرات تشریق واجب ہیں اور ان کا وقت نو ذوالحجۃ الحرام کی نماز فجر سے تیرہ ذوالحجۃ الحرام کی نماز عصر تک ہے۔ البتہ یہ وجوب ہر کسی پر نہیں بلکہ جو شہر میں مقیم ہو یا جس نے اس مقیم امام کی اقتدا میں نماز پڑھی ہواور وہ فرض نماز جماعت مستحبہ کے ساتھ ادا کی گئی ہو اس پر ان ایام میں نماز کے فورا بعدایک باربلند آواز سے تکبیر تشریق کہنا واجب ہے۔
Comments
Post a Comment