HAZRATE USMAN RADIALLAHU TA AALA ANHU KASHAJRAYE NASAB HUZOOR SALLALLAHU ALAIHI WASALLAM SE MILTA HAI

 


حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا شجرہ نسب پانچویں پشت پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے مل جاتا ہے ۔ شجرہ نسب یہ ہے :

عثمان بن عفان بن ابی العاص بن امیہ بن عبد شمس بن عبدمناف/ والدہ کی طرف سے بھی شجرہ نسب پانچویں پشت پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے مل جاتا ہے ۔


شجرہ نسب یہ ہے :

ارویٰ بنت کریز بن ربیعہ بن حبیب بن عبد شمس بن عبد مناف ۔

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی نانی ام حکیم البیضا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا سردار عبدالمطلب کی صاجزادی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے والد عبداللہ کی سگی بہن بھی اس لحاظ سے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سگی پھوپھی کے نواسے تھے ۔ اور حضرت علی رضی اللہ عنہ سے بھی آپ کا یہی رشتہ تھا

Comments

Popular posts from this blog

Huzoor sallallahu alaihi wasallam ke bare me

allah ta aala naraz ho to kiya hota hai

Nabi aur rasool kise kahte hain