ARFA KA ROZA KAON AUR KAB RAKHE AUR ARFA KEROZE KA SAWAB KITNA HAI

  عرفہ کا دن سال کا بہترین دن ہے اور یہ وہ عظیم دن ہے جس کے بارے میں رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: "کوئی دن ایسا نہیں ہے کہ اس میں اللہ تعالیٰ عرفات کے دن سے زیادہ لوگوں کو جہنم سے آزاد کرتا ہو۔"( صحیح مسلم)

  * نو ذوالحجہ کو روزہ رکھنا خصوصی اجر و ثواب کا باعث ہے۔ "رسول اللہ  ﷺ سے یومِ عرفہ کے روزے کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: یُُکََفِّرُ السَّنَۃَ الْمَاضِیَۃَ وَالبَاقِیَۃَ. (صحیح مسلم) یعنی" گزشتہ سال اور آئندہ سال کے گناہوں کا کفارہ ہے."

* یہ روزہ رکھنا غیر حاجیوں کے لیے مشروع ہے. حاجی میدان عرفات میں یہ روزه نہیں رکھیں گے.

اب آتے ہیں اس اہم مسئلے کی طرف کہ  بلادِ حرمین شریفین سے باہر رہنے والے کیا کریں؟

1_ احادیث میں جو فضیلت وارد ہوئی ہے وہ عرفہ  کے روزے کی ہے, 9 ذوالحجه کی نہیں.

2_ جس دن حاجی عرفات میں اکٹھے ہوتے ہیں  صرف اس دن کو یوم عرفہ کہا جاتا ہے.

Comments

Popular posts from this blog

Huzoor sallallahu alaihi wasallam ke bare me

allah ta aala naraz ho to kiya hota hai

Nabi aur rasool kise kahte hain