SACHCHA PEER KAON

 ★★★★★ سچّا پیر ★★★★★


حضرت مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ کے پیر و مرشد حضرت شمس تبریز رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ :


آسمان پر شائد اتنے ستارے نہ ہوں جتنے دنیا میں جھوٹے اور ناقص شیخ پائے جاتے ہیں۔ 

تم کبھی بھی کسی سچے مرشد کو کسی ایسے مرشد سے مت ملانا جو نفس کا پجاری ہو اور اپنی ذات کا اسیر ہو۔ ایک سچا مرشد کبھی بھی تمہیں اپنی ذات کا اسیر بنانے کی کوشش نہیں کرےگا اور نہ ہی اپنے نفس کیلئے تم سے تابعداری اور تعریف و توصیف کا تقاضا کرےگا۔ 

بلکہ اسکے برعکس وہ تمہیں تمہاری اصل اور حقیقی شخصیت سے متارف کروائےگا۔ سچے اور کامل مرشد تو کسی شیشے کی مانند شفاف ہوتے ہیں تاکہ خدا کا نور ان میں سے کامل طور پر چِھن کر تم تک پہنچ سکے‌۔


📕 عشق کے ۴۰ اصول

اصول نمبر ۱۳


ویڈیو کو دیکھنے کیلئے لنک پر کلک کریں ⁦👇🏻

----------------------------------------------------------

Sachcha Peer | Hazrat Shams Tabrez Ke Hawale Se | Ishq Ke 40 Usool | By Meraj Afzaly

https://youtu.be/so8T2uGBf-k

Comments

Popular posts from this blog

Huzoor sallallahu alaihi wasallam ke bare me

allah ta aala naraz ho to kiya hota hai

Nabi aur rasool kise kahte hain