درس قرآن
·•●✿●•· ▁▁▂▃▄★━╯﷽╰━★▄▃▂▁▁
_*⚜ درس قرآن ⚜*_
─━══★◐★══━─
🎍⚜ *_سورة آلفرقان_*⚜🎍
🔘 *_أَعُوذُ باللَّهِ مِنَ الشَّيْطانِ الرَّجیم_*
📜 *میں پناہ میں آتا ہوں اللہ تعالٰی کی شیطان مردود کے شر سے بچنے کیلئے*
🔘 *_بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ_*
📜 *شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے*
🔘 *أَرَأَيْتَ مَنِ اتَّخَذَ إِلَٰهَهُ هَوَاهُ أَفَأَنْتَ تَكُونُ عَلَيْهِ وَكِيلًا*
📜 *43. کیا تم نے اسے دیکھا جس نے اپنی جی کی خواہش کو اپنا خدا بنالیا تو کیا تم اس کی نگہبانی کا ذمہ لو گے*
🔘 *أَمْ تَحْسَبُ أَنَّ أَكْثَرَهُمْ يَسْمَعُونَ أَوْ يَعْقِلُونَ ۚ إِنْ هُمْ إِلَّا كَالْأَنْعَامِ ۖ بَلْ هُمْ أَضَلُّ سَبِيلًا*
📜 *44. یا یہ سمجھتے ہو کہ ان میں بہت کچھ سنتے یا سمجھتے ہیں وہ تو نہیں مگر جیسے چوپائے بلکہ ان سے بھی بدتر گمراہ*
🔘 *أَلَمْ تَرَ إِلَىٰ رَبِّكَ كَيْفَ مَدَّ الظِّلَّ وَلَوْ شَاءَ لَجَعَلَهُ سَاكِنًا ثُمَّ جَعَلْنَا الشَّمْسَ عَلَيْهِ دَلِيلًا*
📜 *45. اے محبوب! کیا تم نے اپنے رب کو نہ دیکھا کہ کیسا پھیلا سایہ اور اگر چاہتا تو اسے ٹھہرایا ہوا کردیتا پھر ہم نے سورج کو اس پر دلیل کیا،*
🔘 *ثُمَّ قَبَضْنَاهُ إِلَيْنَا قَبْضًا يَسِيرًا*
📜 *46. پھر ہم نے آہستہ آہستہ اسے اپنی طرف سمیٹا*
🔘 *وَهُوَ الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ اللَّيْلَ لِبَاسًا وَالنَّوْمَ سُبَاتًا وَجَعَلَ النَّهَارَ نُشُورًا*
📜 *47. اور وہی ہے جس نے رات کو تمہارے لیے پردہ کیا اور نیند کو آرام اور دن بنایا اٹھنے کے لیے*

Comments
Post a Comment