وضو کرنے میں ایک بہت بڑی غلطی جس پر لوگ دھیان نہیں دیتے ہیں۔۔۔۔۔ضرور پڑھیں
وضو کرنے میں ایک بہت بڑی غلطی ۔۔۔۔۔ضرور پڑھیں
* آج کی حدیث*
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ يُوسُفَو بْنِ مَاهَكَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ تَخَلَّفَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فِي سَفَرٍ سَافَرْنَاهُ فَأَدْرَكَنَا وَقَدْ أَرْهَقْنَا الصَّلاَةَ صَلاَةَ الْعَصْرِ وَنَحْنُ نَتَوَضَّأُ، فَجَعَلْنَا نَمْسَحُ عَلَى أَرْجُلِنَا، فَنَادَى بِأَعْلَى صَوْتِهِ " وَيْلٌ لِلأَعْقَابِ مِنَ النَّارِ ". مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلاَثًا
Narrated By 'Abdullah bin 'Amr : Once Allah's Apostle remained behind us in a journey. He joined us while we were performing ablution for the 'Asr prayer which was over-due. We were just passing wet hands over our feet (not washing them properly) so the Prophet addressed us in a loud voice and said twice or thrice, "Save your heels from the fire."
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک دفعہ دورانِ سفر رسول اللہﷺ ہم سے پیچھے رہ گئے، اور عین نمازِ عصر کے وقت واپس تشریف لائے ، اور ہم وضو کر رہے تھے ، جب آپ ﷺ نے دیکھا کہ ہم پاؤں اچھی طرح نہیں دھو رہے تو باآوازِ بلند فرمایا: (خشک ) ایڑیوں کے لیے ہلاکت ہے
.

Comments
Post a Comment