جب کوئی مسلمان بیمار ہو جائے تو اس کی عیادت کے لئے جانے میں کتنا ثواب ہے

                   کسی بیمار کی عیادت کرنے کا ثواب
                               _*درس حدیث


 *حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، ‏‏‏‏‏‏أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ الْحَكَمِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نَافِعٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَلِيٍّ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏   مَا مِنْ رَجُلٍ يَعُودُ مَرِيضًا مُمْسِيًا، ‏‏‏‏‏‏إِلَّا خَرَجَ مَعَهُ سَبْعُونَ أَلْفَ مَلَكٍ يَسْتَغْفِرُونَ لَهُ حَتَّى يُصْبِحَ، ‏‏‏‏‏‏وَكَانَ لَهُ خَرِيفٌ فِي الْجَنَّةِ، ‏‏‏‏‏‏وَمَنْ أَتَاهُ مُصْبِحًا، ‏‏‏‏‏‏خَرَجَ مَعَهُ سَبْعُونَ أَلْفَ مَلَكٍ يَسْتَغْفِرُونَ لَهُ حَتَّى يُمْسِيَ، ‏‏‏‏‏‏وَكَانَ لَهُ خَرِيفٌ فِي الْجَنَّةِ  .*

 *جو شخص کسی بیمار کی دن کے اخیر حصے میں عیادت کرتا ہے اس کے ساتھ ستر ہزار فرشتے نکلتے ہیں اور فجر تک اس کے لیے مغفرت کی دعا کرتے ہیں، اور اس کے لیے جنت میں ایک باغ ہوتا ہے، اور جو شخص دن کے ابتدائی حصے میں عیادت کے لیے نکلتا ہے اس کے ساتھ ستر ہزار فرشتے نکلتے ہیں اور شام تک اس کے لیے دعائے مغفرت کرتے ہیں، اور اس کے لیے جنت میں ایک باغ ہوتا ہے۔*


    📚  *سنن ابو داوود  3098* 📚

Comments

Popular posts from this blog

Huzoor sallallahu alaihi wasallam ke bare me

allah ta aala naraz ho to kiya hota hai

Nabi aur rasool kise kahte hain