Momin aur kafir bande ke sath kaisa slook kiya jayega


صحیح مسلم  ( 7015 ) جلدنمبر 5
حضرت إبن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ھے کہ
اللہ کے نبی صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ
اللہ تعالٰی قیامت کے دن اپنے مومن بندے کو اپنے سامنے لائے گا اس کے اور اپنے گرد ایک پردہ حائل کر دے گا اور پھر اللہ تعالٰی اپنے اس مومن بندے سے پوچھے گا اے میرے بندے فلاں فلاں گناہ کیے تھے وہ بندا اپنے گناہوں کا اقرار کرے گا اور کہے گا ہاں اللہ کیے تھے تو اللہ تعالٰی فرمائے گا میرے بندے میں نے دنیا میں بھی تیرے گناہوں پر پردہ ڈالے رکھا اور اب بھی پردے میں ہی میں نے تیرے گناہوں کو معاف کر دیا ھے اس کے بعد اس کو نیکیوں کا تحفہ دیا جائے گا جو وہ نیکیاں دنیا میں کیا کرتا تھا
اللہ کے نبی صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس کے مقابلے میں جب اللہ کافر کو یا منافقین کو بلائے گا تو ساری دنیا کے سامنے اس کے گناہوں کو ظاہر کیا جائے گا

Sahi Muslim ( 7015 ) Jild 5
 Hazrat Ibn e Umar (R.A) se Rewayat he k
 Allah k nabi (S.A.W) ne Farmaya k
 Allah Tala Qeyamat k din apne Momin Bandy ko apne pas bulay ga pher us k or apne Gird parda Hail kar dy ga or puchy ga ay mery bandy Falan falan Gunah kiye thy wo momin banda kahy jee Allah kiye thy to Allah Tala farmay ga k mine Tery gunahun par dina min bi parda daly rakha or ab bi pardy min hi rakh kar mine wo tery Tamam gunah maf kiye us k bad us ko Nekiun ka Tohfa dy dia jay ga jo wo dunia min karta raha tha us k muqably min jab Kafir or Munafiq ka jab Hisab liya jay ga to us k gunah sari dnia k samne dekhay jain gy

Comments

Popular posts from this blog

Huzoor sallallahu alaihi wasallam ke bare me

allah ta aala naraz ho to kiya hota hai

Nabi aur rasool kise kahte hain