تلاوت قرآن کی سنتیں اور آداب
تلاوتِ قرآن کی سنتیں اور آداب:-
(1)ایک آیت کا حفظ کرنا ہر مسلمان مکلف پر فرض عین ہے -اور پورے قرآن مجید کا حفظ کرنا فرض کفایہ ہے اور سورہ فاتحہ اور ایک دوسری چھوٹی سورت یا اس کے مثل، مثلاً تین چھوٹی آیتیں یا ایک بڑی آیت کا حفظ واجبِ عین ہے -(در مختار )
(2)قرآن مجید دیکھ کر پڑھنا زبانی پڑھنے سے افضل ہے کہ یہ پڑھنا بھی ہے اور دیکھنا بھی اور ہاتھ سےاِس کا چھونا بھی -یہ سب عبادت ہے، -(بہارِ شریعت)
(3)مستحب یہ ہے کہ با وضو قبلہ رو اچھے کپڑے پہن کر تلاوت کرے اور شروع تلاوت میں اَعُوذُ پڑھنا سنت ہے اور ابتدائے سورت میں بِسمِ الّٰلہ سنت ورنہ مستحب -(غنیہ)
(4)لیٹ کر قرآن مجید پڑھنے میں حرج نہیں جبکہ پاؤں سمٹے ہوں، اور منہ کھلا ہو -یونہی چلنے اور کام کرنے کی حالت میں بھی تلاوت جائز ہے جبکہ دل نہ بٹے ورنہ مکروہ ہے (غنیہ)
(5)غسل خانہ اور مواضع نجاست میں یعنی ناپاک جگہوں پر قرآن مجید پڑھنا ناجائز ہے -

Comments
Post a Comment