taziya par chadhawa aur uska khana kaisa hai
تعزیہ پر چڑھاوا چڑھانا اور اس کا کھانا کیسا؟
امام احمد رضا خان بریلوی فرماتے ہیں کہ تعزیہ پر چڑھاوا چڑھانا ناجائز ہے اور پھر اس چڑھاوے کو کھانا بھی ناجائز ہے۔
(فتاویٰ رضویہ، جلد 21، ص 246، مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن لاہور
Comments
Post a Comment