Posts

Showing posts from 2021

سکولی بچوں میں آزاد خیالی کیوں؟

 اسکولی بچوں میں آزاد خیالی کیوں؟  از مفتی صادق مصباحی ____ہم نے بقدر ضرورت، اسکول اور کالج نہ کھولے،  یونیورسٹیاں اور جامعات نہ بنائے،  لوگوں کو دین سکھانے کے بجاے ان سے پیسے وصولنے کو دھندا بنا لیا ۔ ہماری ساری توجہ ایسے امور کی طرف رہی جو زیادہ سے زیادہ مباح ہیں،  بلکہ کچھ منع اور خلاف شرع بھی۔ نتیجہ یہ ہوا کہ ہمارے بچے غیروں کی تعلیم گاہوں کی طرف متوجہ ہوئے،  تعلیم کے ساتھ ان کی تہذیب وثقافت سیکھنے پر مجبور ہوئے ۔  وہ سکولوں میں خوشی خوشی " وندے ماترم " پڑھتے ہیں!  " دھرتی ماتا کی جے" بولتے ہیں۔ اس لیے کہ انھیں ان کی حقیقت کے بارے میں کچھ پتا ہی نہیں !  ہمارے خطابات ، ضروری دینی عقائد واعمال کی تفہیم کے بجاے، عام طور پر فضائل ومناقب اور کشف وکرامات کے ارد گرد ہی گردش کرتے نظر آتے ہیں!  اب اگر انھیں سمجھایا جائے کہ یہ سب جائز نہیں، یہ مشرکانہ اعمال ہیں، یہ اسلامی عقیدے کے خلاف کام ہیں ۔  تو کیا جس امر کے وہ برسوں سے عادی رہے ہیں، ہماری اتنی سی فہمائش سے وہ ان سب سے فوراََ تائب ہو جائیں گے!؟  کیا ہماری ذمہ داری نہیں بنتی کہ ہم اپنے نونہالوں کے لیے ایسی تعلیم گاہوں

Ustaad kiyon maarta hai

  میرے ٹیچر نے ایک دن مجھے بہت مارا، میں نے دل میں انہیں جتنی گالیاں دے سکتا تھا، دیں، ارادہ کیا کہ جب بھی زرا بڑا ہوا تو انہیں قتل کر دو ں گا، لیکن وہ مجھے سکھا گئے، ایک دن ملے، سائیکل پر تھے، کافی بزرگ ہو چکے تھے، ان کے پاؤں شوگر کی وجہ سے سوجے رہتے، کبھی کبھی بنا جوتوں کے سائیکل چلاتے، مجھے دیکھتے ہی بولے: رضوان!!! میں گاڑی سے بھاگ کر اترا، بڑے خوش ہوے مجھے دیکھ کر، ایک دم ہاتھ جوڑ کر کم زور آواز میں بولے: یار! مجھے معاف کر دینا، تجھے بہت مارتا تھا۔ پر اس لیے مارتا تھا کہ تم کچھ بن جاؤ اور آج تمہیں کسی مقام پر دیکھ کر رو پڑا ہوں کہ میرا شاگرد آج بڑی گاڑی میں بیٹھا ہے۔ بیٹا! تم میری خوشی کا اندازہ نہیں کر سکتے، اور رو پڑے۔ میرے سینے پر گھونسا لگا، تڑپ کر انہیں سینے سے لگا لیا، سارا روڈ یہ منظر دیکھ رہا تھا، پھر ان کے پاؤں چومے۔ ہم دونوں استاد شاگرد گلے لگ کر روتے رہے۔ عجب سی مہک تھی، ان کے سینے سے آتی، مجھے ان کی چھاتی میں سکون محسوس ہو رہا تھا، ابدی سکون۔  جس جس راہ چلتے بندے کو پتہ چلا، وہ بھی رو پڑا استاد شاگرد کا پیار دیکھ کر۔ بات یہ ہے کہ آپ اچھے نمبرز نہ بھی لیں، اچھے گریڈز نہ

KIYA FATIHA KE LIYE KHANA YA MITHAI SAMNE HONA ZAROORI HAI

Image
 

KAONSI NAMAZ TAHAJJUD KE QAIM MAQAM HAI

  Mas’Ala : Witr Ke Baad  2  Rakat  Nafl  Padhna Behtar Hai. Uski Pahli Rakat Me. إِذَا زُلْزِلَتِ ٱلْأَرْضُ Dusri Me قُلْ يَٰٓأَيُّهَا ٱلْكَٰفِرُونَ Padhna Behtar Hai. Hadees Me Hai Ki Agar Raat Me Na Utha, To Yah  Tahajjud  Namaz Ke Kayim Makam Ho Jayegi  (Yah Sab Mazamin Ahadees Se Sabit Hai) Bahare Sharee’at Hissa 04 Safa 09

Witr Ki Namaz Qaza Ho Gayi To Qaza Namaz Padhna Kaisa Hai

  Mas’Ala  : Witr Ki Namaz Qaza Hogayi Ho To Qaza Padhana  Wajib  Hai. Agarche Kitna Hi Zamana Ho Gaya Ho Qasdan  (Jaan Buzh Kar)  Qaza  Ki Ho Ya Bhule Se Qaza Ho Gayi Ho Aur Jab  Qaza  Padhe To Usme Dua E Qunoot Bhi Padhe. Albatta  Qaza  Me Takbeere Qunoot Ke Liye Haath Na Uthaye, Jabki Logo Ke Saamne Padhta Ho. Kyuki Logo Ko  Witr   Ka Chutna Maalum Hoga. (Durre Mukhtaar, Aalamgeeri) Ramzan  Sharif Ke Alaawa Aur Dino Me  Witr  Jamat Se Na Padhe Aur Tadai Ke Taur Par Ho To  Makrooh  Hai. (Durre Mukhtaar) Mas’Ala : Jise Aakhiri Shab Me Jaagne Par Ehtimaad Ho, To Behtar Yah Hai Ki Peechli Raat Me  Witr  Padhe, Warna  Baad E Isha  Padhle. (Hadees) Mas’Ala : Awwal Shab Me  Witr  Padh Kar So Raha Hai, Phir Peechle Ko Jaaga. To Dobara Witr Padhna  Jaayez  Nahi Aur  Nawafil  Jitne Chahe Padhe. (Guniya)

NEK AMAL KARNE WALON KA INAAM

 اللہ نے ایمان والوں اور اچھے عمل کرنے والوں سے وعدہ فرمایا ہے کہ ان کے لیے بخشش اور بڑا ثواب ہے۔ [قرآن]

JANWAR SE JUFTI KARANE KI UJRAT LENA AUR DENA KAISA HAI

 السلام علیکم و رحمۃ اللہ  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مفتیانِ دین کی زید نے جانوروں کو آپس میں جفت کرانے کی نیت سے ایک  نسلی جانور ایک لاکھ روپے میں خریدا اور اب اس نے جفت کرانے کی فیس پانچ ہزار روپے رکھی ہے تو  کیا زید کا اس طرح کی اجرت لینا شرعی اعتبارسے جائز ہے اور زید کہتا ہے مجھے اپنے جانور کو مغزیات بھی دینا پڑتا ہے نہیں تو جانور کچھ ہی عرصے بعد کمزوری پڑ جائے گا               المستفتی: مولانا رجب علی جامعی،باسنی ناگور راجستھان وعلیکم السلام بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب: جانور سے جفتی کرانے کی اجرت لینا اور دینا دونوں نا جائز و حرام اور امر ممنوع ہے  کہ حدیث میں اس کی حرمت منصوص اور ائمئہ مذاہب اربعہ کے بین متفق علیہ ہے،چاروں مذاہب میں سے کسی بھی مذہب میں اس کا جواز ثابت نہیں ہے "ھدایہ" میں ہے:"ولا یجوز اخذ اجرة عسب التيس، وهو ان يوجر فحلا لينزوا علي الإناث،لقوله عليه الصلاة والسلام: إن من السحت عسب التيس، والمراد أخذ الأجرة عليه."(ج:٢,ص:٢٣٨،باب الإجارة الفاسدة) اسى کے تحت "بنایة" ميں ہے:" و ھذا بلا خلاف بين الائمة الأربعة، وخرج أبو المطالب الح

PARINDE JANWAR JO TABAI TAUR PAR MARTE HAIN UNKI AJSAM KAHAN JATI HAIN

 امام جعفر صادق نے جانوروں کے بارے میں ایک حیران کر دینے والی بات بتائی آپ نے فرمایا "پرندے،کیڑے اور جانور بھی یقینی طور پر طبعی موت مرتے ہیں لیکن ان طبعی موت مرنے والے پرندوں کے مردہ جسم کسی کو نظر نہیں آتے آخر یہ لاشیں کہاں چلی جاتی ہیں ؟  مثلا ہمارے علاقوں میں بےشمار پرندے ،بلیاں ، چوہے اور دوسرے جانور پائے جاتے ہیں یہ جانور بھی اپنی طبعی موت مرتے ہیں.روزانہ ہزاروں پرندے اور دوسرے جانور مرتے ہوں گے لیکن انکے مردہ جسم ہمیں کہیں نظر نہیں آتے ..البتہ ان مردہ جانوروں کی لاشیں ہمیں نظر آتی ہیں جو قید میں مر جائیں یا انہیں زہر دے دیا ہو یا شکاری نے یا کسی دوسرے پرندے نے اسے گھائل کیا ہو..آہستہ آہستہ دم نکلتے ہوئے اپنے کسی جانور کو نہیں دیکھا ہوگا یہاں تک کہ کسی چیونٹی کو بھی نہیں.. امام جعفر صادق نے فرمایا " یہ مردہ اجسام تمھیں اس لئے نظر نہیں آتے کہ چوپایوں،پرندوں اور دوسرے جانوروں کو اپنی موت کا علم اللہ کی طرف سے پہلے ہی ہو جاتا ہے وہ اس مقرر وقت سے پہلے پہلے پہاڑوں کی غاروں ، کھووں ، درختوں کے کھوکھلے تنوں ، زمین کے سوراخوں یا گہرے گڑھوں میں جا کر بیٹھ جاتے ہیں اور وہیں مر ج

ستاذ کا مقام ومرتبہ

  عنوان : استاذ کا مقام ومرتبہ وہی شاگرد پھر ہوجاتے ہیں استاذ اے جوہر  جو اپنی جان و دل سے خدمت استاذ کرتے ہیں  اپنے استاذوں کو پایا ہم نے مشفق و مہربان  حق نے بخشے ہیں انہیں اوصاف میر کارواں  جب محلہ والے  تیری شرارتوں کی وجہ سے تجھ سے نالاں تھے, جب تیرے اپنے ہی  بھائی بہن تیری تساہلی  کی بنیاد پر تجھ سے خفا تھے  ,  جب تیرے  ہی ساتھی تجھ سے گھن کرتے تھے ,جب تیری  زبان  لکنت کا شکار تھی ,غرض یہ کہ  تو بالکل  لاشعوری کی زندگی گزار رہا تھا  ;اس وقت  جس ہستی نے ملبے کے ڈھیر سے نکال کر  تجھے  اوج  ثریا تک پہونچایا اس وقت  جس  مایہ ناز شخصیت  نے  گمنامی کی وادی سے نکال کر تجھے  آسمان شہرت کا کوکب تاباں بنایا اس وقت جس شخصیت نے   اپنی شبانہ روز محنتوں سے تجھے قوم کا ہیرو بنایا اس  وقت اس  مطلبی دنیا کے اندر  جس مہرباں نے اپنے خون جگر  سے تیری زندگی کے پودے کی آبیاری کی  آج  تیری زیرکی و خردمندی پر  زمانہ رشک کرتا ہے  , آج تیرا طوطی بولتا ہے  آج تجھ پر پھول نچھاور ہوتے ہیں آج علمی و ادبی حلقوں میں تیری ایک شناخت ہے لیکن ان سب کے باوجود تف ہے تیری شہرت و عہدہ پر ,افسوس ہے تیرے طرز حیات  پر  کہ

JO KISI MUSALMAN BHAI KI MADAD KARTA ALLAH TA AALA USKI MADAD FARMATA HAI

 ہمیں چاہیے کہ اگر کسی مسلمان کو پریشانی یا کسی مصیبت میں مبتلا دیکھیں اور اس کی حاجت پوری کرنے کی استطاعت رکھتے ہوں تو اس کی مشکلات دور کرنے کی کوشش کریں۔ جو شخص اپنے مسلمان بھائی کی حاجتوں کو پورا کرتا ہے تو وہ اللہ پاک کا پسندیدہ بندہ بن جاتا ہے اور اللہ کریم غیب سے اس کی حاجات کو پورا فرماتا ہے۔ وہ شخص بڑا ہی خوش نصیب ہے جو محتاجوں کی مدد کرتا، غریبوں کی داد رسی کرتا، غمگینوں کی غمگساری اور پریشان حالوں کی پریشانی دور کرتا ہے۔ اللہ پاک ہمیں بھی اس کے بندوں کی خبر گیری کرنے اور ان کی مشکلات حل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!

CHORON KO PAIDA KARNE ME KIYA MASLIHAT

 چوروں کے پیدا  کرنے  میں  کیا مصلحت  ؟ ایک بزرگ  تھے ، ان سے ایک  قفل بنانے  والے نے آکر  سوال کیا ، سوال یہ کیا کہ کفر (küfr)  بھی    اللہ نے پیدا (create) کیاہے ،  ایمان   بھی اللہ نے  پیدا  کیاہے ، طاعت بھی اللہ نے پیدا   کی ہے ، معصیت  بھی خدا  نے پیدا  (create) کی ہے ، ساری  یہ چیزیں  اللہ ہی نے پیدا (create) کی ہیں ، چور  بھی  اللہ تعالیٰ  نے  پیدا  (create) کیے ہیں ، ان کی چوری کا  فعل  بھی  خدائے تعالیٰ پیدا  کرتاہے ، تو اللہ تعالیٰ  نے  چوروں کو     کیوں پیدا (create) کیا ؟ توانھوں نے کہا کہ تجھے پالنے کے لیے ۔ وہ قفل بنانے والاتھا ۔ وہ بزرگ اس کو جانتے تھے ؛ اس لیے کہ اگر چور نہ ہوتے ، تو کون قفل خریدتا ۔ ارے قفل تو   اسی لیے خریدتے ہیں کہ چور  موجود ہیں ! ! اور چوریاں ہوتی ہیں ؛ اس لیے سب لوگ تالے لیتے ہیں ، دوکانوں پر  بھی مکانوں پر بھی _ اگر چور نہ ہوتے تو ساری  دوکانیں  کھلی  ہوتیں ، چوبیس گھنٹے کھلی ہوتیں ۔    کون بند کرنے کی مصیبت کرتا ۔   یوں ہی چھوڑ کرچلے جاتے ؛  لیکن    چوروں کا خطرہ  ہونے کی وجہ سے  لوگ بند کرتے ہیں ،  دوکانوں  کو  مقفل  کرتے ہیں ۔ انھوں نے کہا کہ

مرد حق آگاہ: علامہ سید شاہ تراب الحق قادری رحمۃ اللہ علیہ

 مرد حق آگاہ: علامہ سید شاہ تراب الحق قادری رحمۃ اللہ علیہ (رحلت : 4 محرم الحرام) https://www.facebook.com/107640804524449/posts/256562979632230/     علامہ سید شاہ تراب الحق قادری صاحب کی ذات بڑی ہمہ جہت، ہمہ وصف اور گوناگوں خوبیوں کی حامل تھی۔ آپ اپنی ذات میں ایک انجمن تھے،ایک تحریک تھے، ایک تنظیم تھے، پوری بزم تھے، جن کا چلا جانا بزم کا سوٗنی ہو جانا ہے، جن کی رحلت لاکھوں دلوں کو تڑپا گئی۔رہتے تھے کراچی میں لیکن دُنیائے سنیت کے دلوں میں دھڑکتے تھے۔ دوری و قرب سے ان کی ذات ورا تھی۔ رب نے ان کے فیضان سے دور و نزدیک کو سیراب کیا۔     علامہ سید شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمہ ہند کی زمیں سے اُٹھے اور عالم پر چھا گئے۔۱۹۵۱ء میں ہجرت کر کے ہند سے سندھ جا پہنچے، کراچی جا بسے۔ سیادت کا جمال تھا ہی، علم و فضل کے کمال نے چمکا دیا۔ روحانی تشنگی بریلی شریف میں بجھی۔ حضور مفتی اعظم کے دستِ مبارک پر بیعت ہوئے۔ خلافت سے بھی نوازے گئے۔ کئی چشموں سے سیرابی کی۔ لاکھوں تشنہ کاموں کی پیاس بجھائی۔ سلسلۂ قادریہ رضویہ کے عظیم شیخ تھے۔ ارادت مندوں کا حلقہ کئی ملکوں میں پھیلا ہوا ہے۔ جن میں علما و مدبر بھی

Islamic 12 maah aur uske kuch khususiyat

 Islamic 12 maah  ▫1 - Muhrram ▫2 - Safar ▫3 - Rabiul awwal ▫4 - Rabiul aakhar ▫5 - Jmadiul awwal ▫6 - Jmadiul aakhar ▫7 - Rajab ▫8 - Shaban ▫9 - Ramzan ▫10- Shwwal ▫11- Zil qad ▫12- Zil hajj .....................Gour karein !.................. 1) Saal ka akhri mahina bhi Qurbani,  Pehla bhi Qurbani.  2) Woh bhi 10 ko, ye bhi 10 ko..  3) Woh bhi Nabi ka laal, ye bhi Nabi  ka laal..  4) Un ki yaad bhi manate hein, in ki  yaad  bhi manate hein.  5) Woh Zabh-e-Azeem, ye Shaheed-e-  Azeem..  6.) Unhone Khawab nibhaya, inhone  Wada-e-Tifle nibahya..  Woh sabr ki Ibteda, ye sabr ki  Inteha..  7) Woh KAABA ke banane wale, ye  KAABA ko bachane wale.

کبھی خود کو حقارت کی نظر سے نہ دیکھیں بلکہ ہمیشہ خود سے اچھی اُمیدیں وابستہ رکھیں

   شیر اور شارک   دونوں پیشہ ور شکاری ہیں لیکن شیر سمندر میں شکار نہیں کرسکتا اور شارک خشکی پر شکار نہیں کر سکتی۔  شیر کو سمندر میں شکار نہ کر پانے کیوجہ سے ناکارہ نہیں کہا جا سکتا اور شارک کو جنگل میں شکار نہ کر پانے کیوجہ سے ناکارہ نہیں کہا جا سکتا۔  دونوں کی اپنی اپنی حدود ہیں جہاں وہ بہترین ہیں۔  اگر گلاب کی خوشبو ٹماٹر سے اچھی ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ اسے کھانا تیار کرنے میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ ایک کا موازنہ دوسرے کے ساتھ نہ کریں۔  آپ کی اپنی ایک طاقت ہے اسے تلاش کریں اور اس کے مطابق خود کو تیار کریں۔  کبھی خود کو حقارت کی نظر سے نہ دیکھیں بلکہ ہمیشہ خود سے اچھی اُمیدیں وابستہ رکھیں۔  یاد رکھیں ٹوٹا ہوا رنگین قلم بھی رنگ بھرنے کے قابل ہوتا ہے۔  اپنے اختتام تک پہنچنے سے پہلے خود کو بہتر کاموں کے استعمال میں لے آئیں۔  وقت کا بدترین استعمال اسے خود کا دوسروں کے ساتھ موازنہ کرنے میں ضائع کرنا ہے  مویشی گھاس کھانے سے موٹے تازے ہو جاتے ہیں جبکہ یہی گھاس اگر درندے کھانے لگ جائیں تو وہ اسکی وجہ سے مر سکتے ہیں۔  کبھی بھی اپنا موازنہ دوسروں کے ساتھ نہ کریں اپنی دوڑ اپنی رفتار سے م

شیر اور شارک

  شیر اور شارک   دونوں پیشہ ور شکاری ہیں لیکن شیر سمندر میں شکار نہیں کرسکتا اور شارک خشکی پر شکار نہیں کر سکتی۔  شیر کو سمندر میں شکار نہ کر پانے کیوجہ سے ناکارہ نہیں کہا جا سکتا اور شارک کو جنگل میں شکار نہ کر پانے کیوجہ سے ناکارہ نہیں کہا جا سکتا۔  دونوں کی اپنی اپنی حدود ہیں جہاں وہ بہترین ہیں۔  اگر گلاب کی خوشبو ٹماٹر سے اچھی ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ اسے کھانا تیار کرنے میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ ایک کا موازنہ دوسرے کے ساتھ نہ کریں۔  آپ کی اپنی ایک طاقت ہے اسے تلاش کریں اور اس کے مطابق خود کو تیار کریں۔  کبھی خود کو حقارت کی نظر سے نہ دیکھیں بلکہ ہمیشہ خود سے اچھی اُمیدیں وابستہ رکھیں۔  یاد رکھیں ٹوٹا ہوا رنگین قلم بھی رنگ بھرنے کے قابل ہوتا ہے۔  اپنے اختتام تک پہنچنے سے پہلے خود کو بہتر کاموں کے استعمال میں لے آئیں۔  وقت کا بدترین استعمال اسے خود کا دوسروں کے ساتھ موازنہ کرنے میں ضائع کرنا ہے  مویشی گھاس کھانے سے موٹے تازے ہو جاتے ہیں جبکہ یہی گھاس اگر درندے کھانے لگ جائیں تو وہ اسکی وجہ سے مر سکتے ہیں۔  کبھی بھی اپنا موازنہ دوسروں کے ساتھ نہ کریں اپنی دوڑ اپنی رفتار سے مک

محرم الحرام میں نئے سال کی مبارک باد دینا کیسا ہے

 محرم الحرام میں نئے سال کی مبارک باد دینا کیسا ہے؟ جواب : محرم الحرام سے چونکہ نئے اسلامی سال کا آغاز ہوتا ہے تو مسلمانوں میں رائج ہے کہ وہ اس سال کی مبارک باد دیتے ہیں اور یہ مبارکباد دینا شرعاً نہ بدعتِ سیئہ (بری بدعت) ہے اور نہ سنت ہے بلکہ مباح و جائز ہے۔ چنانچہ یکم محرم الحرام میں نئے اسلامی سال کی مبارکباد دینے کے جائز و مباح ہونے پر درج ذیل چند دلائل ذکر کیے جاتے ہیں : 1- امام جلال الدین سیوطی شافعی رحمۃ اللہ علیہ نے تحریر فرمایا : "قال القمولي في الجواهر : لم أر لأصحابنا كلاما في التهنئة بالعيدين و الأعوام و الأشهر كما يفعله الناس و رأيت فيما نقل من فوائد الشيخ زكي الدين عبد العظيم المنذري أن الحافظ أبا الحسن المقدسي سئل عن التهنئة في أوائل الشهور و السنين أ هو بدعة أم لا ؟ فأجاب بأن الناس لم يزالوا مختلفين في ذلك. قال: و الذي أراه أنه مباح ليس بسنة و لا بدعة." و نقلہ الشرف الغزی فی شرح المنھاج و لم یزد علیہ یعنی (احمد بن محمد) قمولی (شافعی) رحمۃ اللہ علیہ نے "جواہر" میں فرمایا : میں نے عیدین، سالوں اور مہینوں کی مبارکباد دینے کے بارے میں اپنے اصحاب کا کوئی

MOHARRAM ME SHADI KARNA KAISA HAI

Image
 

MADARSA CHALANA KAISA HAI

 مدرسہ چلانا: حافظ ملت علامہ شاہ عبد العزیز محدث مرادآبادی -علیہ الرحمہ- فرماتے ہیں: "مدرسہ چلانا آسان کام نہیں، روح اور جسم گھلانا پڑتا ہے۔" [حافظ ملت نمبر، ماہ نامہ اشرفیہ، مبارک پور، جون تا اگست، 1978ء، ص: 157

Islami Naye Saal Ki Mubarak-Baad dena kaisa hai

  Islami Naye Saal Ki         🌼 🌼  Pur-Khuloos Mubarak-Baad  🌼 ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ قَالَ، نا مَهْدِيُّ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّمْلِيُّ قَالَ، نا رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ أَبِي عُقَيْلٍ زُهْرَةُ بْنُ مَعْبَدٍ، عَنْ جَدِّهِ عَبْدُ اللهِ بْنُ هِشَامٍ قَالَ، كَانَ أَصْحَابُ النَّبِيِّ ﷺ، يَتَعَلَّمُونَ هَذَا الدُّعَاءَ إِذَا دَخَلْتِ السَّنَةُ أَوِ الشَّهْرُ، اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ، وَالْإِيمَانِ، وَالسَّلَامَةِ، وَالْإِسْلَامِ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ، وَجَوَازٍ مِنَ الشَّيْطَانِ. 💝🌷💝🌷💝🌷💝🌷💝🌷💝 ترجمہ : حضرت عبداللہ بن ھشام رحمۃ اللہ علیہ بیان کرتے ہیں کہ، جب نیا سال یا نیا مہینہ شروع ہوتا، تو رسول اکرم ﷺ کے صحابہ رضی اللہ عنہم یہ دعا تعلیم فرماتے، (یہ دعا ملاقات کے وقت پڑھتے) اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ، وَالْإِيمَانِ، وَالسَّلَامَةِ، وَالْإِسْلَامِ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ، وَجَوَازٍ مِنَ الشَّيْطَانِ.  یعــنـی اے اللہ اس نئے سال کو ہمارے اوپر امن وایمان، سلامتی و اسلام اور اپنی رضامن

Moharramul haraam ki Fazeelat aur Barkat

 💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖 💖    Moharram ke Maheene Ki     💖 💖          Fazeelat aur Barkat          💖 💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖 حَدَّثَنِي قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحِمْيَرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رسول اللهِ ﷺ أَفْضَلُ الصِّيَامِ بَعْدَ رَمَضَانَ شَهْرُ اللهِ الْمُحَرَّمُ وَأَفْضَلُ الصَّلَاةِ بَعْدَ الْفَرِيضَةِ صَلَاةُ اللَّيْلِ. 💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚 ترجمہ : حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا، کہ رمضان کے روزوں کے بعد سب سے زیادہ فضیلت والے روزے اللہ کے مہینے محرم کے ہیں، اور فرض نمازوں کے بعد سب سے زیادہ فضیلت والی نماز رات کی نماز (تهجد) ہے. (مسلم : کتاب الصیام) ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Meaning : Hazrate Abu-Hurairah رضی اللہ عنہ farmate hain ki, Rasoole Akram ﷺ ne farmaya, Ki Ramadan ke bad sab se zada Fazeelat wale Roze Allah ke Mahine Moharram Ke (Roze) hain, Aur Farz Namazo Ke Bad Sab se zada Fazeelat wali Namaz, Rat ki Namaz (Tahaj-Jud) hai

kade chchalle aurb 1 se ziyada angoothiyan pahen na kaisa hai

 کڑے، چھلے اور ایک سے زائد انگوٹھیاں پہننا امام احمد رضا بریلوی فرماتے ہیں کہ چاندی کی ایک انگوٹھی ایک نگ کی ساڑھے چار ماشہ سے کم وزن کی مرد کو پہننا جائز ہے اور دو انگوٹھیاں یا کئی نگ کی ایک انگوٹھی یا ساڑھے چار ماشہ خواہ زائد چاندی کی (پہننا ناجائز ہے) اور سونے، کانسی، پیتل، لوہے اور تانبے (کی انگوٹھی، چھلے، کڑے) مطلقاً ناجائز ہیں۔ (احکامِ شریعت حصہ دوم، ص 80

دشمنانِ صحابہ کی مجالس میں جانا

  دشمنانِ صحابہ کی مجالس میں جانا امام احمد رضا خان بریلوی فرماتے ہیں کہ رافضیوں (دشمنانِ صحابہ) کی مجلس میں مسلمانوں کا جانا اور مرثیہ (نوحہ) سننا حرام ہے۔ ان کی نیاز کی چیز نہ لی جائے، ان کی نیاز، نیاز نہیں اور وہ غالباً نجاست سے خالی نہیں ہوتی۔ کم از کم ان کے ناپاک قلتین کا پانی ضرور ہوتا ہے اور وہ حاضری سخت ملعون ہے اور اس میں شرکت موجب لعنت۔ محرم الحرام میں سبز اور سیاہ کپڑے علامتِ سوگ ہیں اور سوگ حرام ہے۔ خصوصاً سیاہ (لباس) کا شعار رافضیاں لیام ہے۔ (فتویٰ رضویہ جدید، 756/23، مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن لاہور)

10 moharram ka mela dekhna aur taziya ko dafan karna kaisa hai

 عاشورہ کا میلہ امام احمد رضا خان بریلوی فرماتے ہیں کہ عاشورہ کا میلہ لغو و لہو و ممنوع ہے۔ یونہی تعزیوں کا دفن جس طور پر ہوتاہے، نیت باطلہ پر مبنی اور تعظیم بدعت ہے اور تعزیہ پر جہل و حمق و بے معنیٰ ہے۔ (فتاویٰ رضویہ جدید، جلد 24، ص 501، مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن لاہور

moharram me kitne rang ka kapda nahin pahenna chahiye

 محرم الحرام میں تین رنگ کے لباس نہ پہنے جائیں امام احمد رضا خان بریلوی فرماتے ہیں کہ محرم الحرام میں (خصوصاً یکم تا دس محرم الحرام) میں تین رنگ کے لباس نہ پہنے جائیں، سبز رنگ کا لباس نہ پہنا جائے کہ یہ تعزیہ داروں کا طریقہ ہے۔ لال رنگ کا لباس نہ پہنا جائے کہ یہ اہلبیت سے عداوت رکھنے والوں کا طریقہ ہے اور کالے کپڑے نہ پہنے جائیں کہ یہ رافضیوں کا طریقہ ہے، لہذا مسلمانوںکو اس سے بچنا چاہئے (احکام شریعت

moharram me imame husain ke elewa kisi aur ke naam se fatiha dena kaisa hai

 محرم الحرام میں ناجائز رسومات امام احمد رضا خان محقق بریلوی فرماتے ہیں کہ محرم الحرام کے ابتدائی 10 دنوں میں روٹی نہ پکانا، گھر میں جھاڑو نہ دینا، پرانے کپڑے نہ اتارنا (یعنی صاف ستھرے کپڑے نہ پہننا) سوائے امام حسن و حسین رضی اﷲ عنہما کے کسی اور کی فاتحہ نہ دینا اور مہندی نکالنا، یہ تمام باتیں جہالت پر مبنی ہیں (فتاویٰ رضویہ جدید، ص 488، جلد 24، مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن، لاہور

moharram me ghar me jhadu na dena roti na pakana purane kapde na utarna kaisa hai

 محرم الحرام میں ناجائز رسومات امام احمد رضا خان محقق بریلوی فرماتے ہیں کہ محرم الحرام کے ابتدائی 10 دنوں میں روٹی نہ پکانا، گھر میں جھاڑو نہ دینا، پرانے کپڑے نہ اتارنا (یعنی صاف ستھرے کپڑے نہ پہننا) سوائے امام حسن و حسین رضی اﷲ عنہما کے کسی اور کی فاتحہ نہ دینا اور مہندی نکالنا، یہ تمام باتیں جہالت پر مبنی ہیں (فتاویٰ رضویہ جدید، ص 488، جلد 24، مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن، لاہور

taziya par chadhawa aur uska khana kaisa hai

  تعزیہ پر چڑھاوا چڑھانا اور اس کا کھانا کیسا؟ امام احمد رضا خان بریلوی فرماتے ہیں کہ تعزیہ پر چڑھاوا چڑھانا ناجائز ہے اور پھر اس چڑھاوے کو کھانا بھی ناجائز ہے۔ (فتاویٰ رضویہ، جلد 21، ص 246، مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن لاہور

taziya par mannat maan na kaisa hai

 تعزیہ پر منت ماننا کیسا؟ امام احمد رضا خان بریلوی فرماتے ہیں کہ تعزیہ پر منت ماننا باطل اور ناجائز ہے (فتاویٰ رضویہ جدید، جلد 24، ص 501، مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن لاہور)

تعزیہ داری میں تماشا دیکھنا کیسا؟

  تعزیہ داری میں تماشا دیکھنا کیسا؟ امام احمد رضا خان بریلوی فرماتے ہیں کہ چونکہ تعزیہ بنانا ناجائز ہے، لہذا ناجائز بات کا تماشا دیکھنا بھی ناجائز ہے (ملفوظات شریف، ص 286)

تعزیہ بنانا کیسا؟

 تعزیہ بنانا کیسا؟ امام احمد رضا خان بریلوی فرماتے ہیں کہ تعزیہ بنانا بدعت و ناجائز ہے (فتاویٰ رضویہ جدید، جلد 24، ص 501، مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن لاہور)

NAMAZ ME DIL LAGANE KA TAREEQA

Image
 

KALIMAATE TAYYIBA

Image
 

WAZU KI FAZEELAT

Image
 

NAMZE JANAZA KA TAREEQA

Image
 

JAHANNAM SE AAZADI KAISE HASIL KAREN

Image
 

AURATON KO SALAM KARNA KAISA HAI

Image
 

shaitan rota kiyon hai

  Huzoor paak sallallahu alaihi wasallam ne farmaya,  "Jab insan aayte sajda pad kar sajda karta hai to shaitan ek taraf ho kar rote hue kehta hai:  haae afsos ! insan ko sajde ka hukm hua to usne sajda kiya lihaza uske liye jannat hai or mujhe sajde ka hukm hua to mene na farmani ki pas mere liye jahannam hai" [Ahya Ul Uloom Jild 1 Safa 466]

Gair Aurat Ko Janbuz Kar Dekhne Ka Azaab

  Mafhoom-e-Hadees:   Allah ke Rasool ﷺ Farmatey Hai, "Jis Gair Aurat Ko Jaan-buz Kar Dekha Jaye Aur Jo Aurat Apne Aap Ko Jan-Buz Kar Gair Mardo Ko Dikhlaye Uss Mard Aur Aurat Par ALLAH Ki Lanat”. [Mishkat; Jild 2, Hadith no. 2991]

Bina Kisi Khas Wajah Se Talaaq Mangne Wali Aurat Ka Hashr

  Mafhoom-e-Hadees: Rasool’Allah Sallallahu Alaihi Wasallam Ne Farmaya, "Jo Aurat Bina Koi Khas Wajah Ke Shohar Se Talaaq Talab Karey To Uss Par Jannat Ki Khushbu Haraam Hai.” [Sunan Abu Dawood, Vol-2, Hadith no. 456-Sahih]

Allah, Rasool Aur Ahlebait Se Mohabbat Karne Ki Wajah

  Hazrat Abdullah Bin Abbas RadiyAllahu Ta’ala Anhuma Bayan Karte Hain Ki Huzoor Nabi-E-Akram SallAllahu Ta’ala Alayhi Wa Aalihi Wa Sallam Ne Farmaya : Allah Ta’ala Se Mohabbat Karo Un Ne’maton Kee Wajah Se Jo Us Ne Tumhein Ata Farmayi Aur Mujh Se Mohabbat Karo Allah Kee Mohabbat Ke Sabab Aur Mere Ahl-E-Bayt Se Meri Mohabbat Kee Khaatir Mohabbat Karo.” Is Hadith Ko Imam Tirmidhi Aur Hakim Ne Riwayat Kiya Niz Imam Tirmidhi Ne Farmaya Ki Ye Hadith Hasan Hai. [Tirmidhi Fi As-Sunan, 05/664, Raqam-3789, Hakim Fi Al-Mustadrak, 03/162, Raqam-4716, Bayhaqui Fi Shuab-ul-Iman, 01/366, Raqam-408, Ghayat-ul-Ijabah Fi Manaqib-il-Qarabah,/29, Raqam-08]

Aamaal Ke Sawaab Ka Daromadar kis Par hai

  Mahfum-e-Hadees:  Umar Bin Al-Khattab (Razi’Allahu Anhu) Se Rivayat Hai Ki, Rasool’Allah (Sallallahu Alaihay Wasallam) Ne Farmaya, "Amal Ka Daromadar Niyat Par Hai Aur Har Shaksh Ko Wohi Milta Hai Jiski Wo Niyat Karey Isliye Jiski Hijrat (Emigration) Allah Aur Uskey Rasool Ki Raza Hasil Karney Ke Liye Ho Tou Usko Allah Aur Uskey Rasool Ki Raza Hasil Hogi. Lekin Jiski Hijrat Duniya Hassil Karney Ke Liye Ho Ya Kisi Aurat Se Shaadi Karney Ke Iradey Se Ho Tou Uski Hijrat Uskey Liye Hai Jiskey Liye Usney Hijrat Ki." [Sahih Bukhari, Hadith no.5070]

Islam 5 Chizo Par Banaya Gaya Hai

  Hazrat Ibne Umar (Radiallahu Anhu) Se Marvi Hai Ke Huzur ﷺ Ne Farmaya:- Islam 5 Chizo Par Banaya Gaya Hai 1. Allah Ke Siwa Koi Ibadat Ke Layak Nahi Aur Hazrat Muhammed Mustafa ﷺ Allah Ke Bande Aur Rosool Hai, 2. Namaz Kayam Karna, 3. Zakat Dena, 4. Haj Karna, 5. Roza Rakhna. [Bukhari Sharif, Muslim Sharif]

Auliya Se Dushmani Allah Taala Se Jung Karna Hai

  Hazrat Abu رضوان اللہ تعالی Se Riwayat He Ke Huzoor Nabi-E-Akram ﷺ Ne Farmaya,  Allah Ta’ala Farmata Hai : Jo Merey Kisi Wali Sey Dushmani Rakhe Me Us Se Elaane Jung Karta Hoo’n Aur Mera Banda Aisee Kisi Cheez Ke Zariye Mera Qurb Nahin Paata Jo Mujhe Farzon Se Zyada Mehboob Ho Aur Mera Banda Nafli Ibadat Ke Zariye Baraabar Mera Qurb Haasil Karta Rahta Hai. Yahan Tak Ke Mein Us Se Muhabbat Karne Lagta Hoo’n Aur Jab Mein Us Se Muhabbat Karta Hoo’n To Mein Us Ka Kaan Ban Jaata Hoo’n Jis Se Woh Sunta Hai Aur Us Ki Aankh Ban Jaata Hoo’n Jis Sey Woh Dekhta Hai Aur Us Ka Haath Ban Jaata Hoo’n Jis Se Woh Pakarta Hai Aur Us Ka Paanw Ban Jaata Hoo’n Jis Se Woh Chalta Hai. Agar Woh Mujh Se Sawal Karta Hai To Mein Use Zaroor Ata Karta Hoo’n Aur Agar Woh Meri Panaah Maangta Hai To Mein Zaroor Use Panaah Deta Hoo’n. Mein Ney Jo Kaam Karna Hota Hey Us Mey Kabhi Is Tarah Mutardid (Fikramand) Nahin Hota Jaise Banda-E-Momin Key Jaan Lene Me Hota Hoo’n, Use Mowt Pasand Nahi Aur Mujhe Us Ki Takleef Pasa

Insan Ki Behtarin Cheez Kya Hai

  Ek Martaba Sahaba-e-Kiram (Alaihimur Ridwan) Ne RasoolAllah (Sallallahu Alaihay Wasallam) Ki Bargaah Me Arz Kiya, “Ya Rasool’Allah (Sallallahu Alaihay Wasallam)! Behtarin Cheez Jo Insan Ko Di Gayi Woh Kya Hai ?” Rasool’Allah (Sallallahu Alaihi Wasallam) Ne Irshad Farmaya: “Acche Akhlaq”. [Mishkat Sharif]

Tarbooz (Watermelon) Garmi ka Tod

  Hazrat Aisha RadiyAllahu Anha Farmati hain ke Nabi Kareem Sallallahu Alaihi Wasallam Tarbooz ko Tar Khajoor ke sath mila kar khaya karte the aur Farmaya karte the, "Ham khajoor ki Garmi ko Tarbooz ki Thandak se aur Tarbooz ki Thandak ko Khajoor ki Garmi se tod te Hain." [Urdu Ref :: Sunan Abu Dawood :: Vol.3 :: Hadith 435] Ma'ana (Meaning) Tar Khajoor – Taze Khajoor.

Jhoot Bol Kar Kisi ko Na Satayen

  RasoolAllah ‏Sallallahu Alaihi Wasallam‏ ka Irshade Girami hai, “Musalman ke liye Jayeez Nahin ke Dusre Musalman ko Daraye (Khuah Mazaq hi Mein kyun na ho).” [Urdu Ref :: Sunan Abu Dawud :: Vol. 3 :: Hadith 1566]

Rishatedaro ke sath Acha Suluk karne ke Fayde

  Huzur Nabi Karim Sallahu Alyhi Wasllam Ne Farmaya  ke tum log khandan ka ilm rakho, Ta ke Apne Rishtedaro ko pehchan sako,Aur unke sath Acha suluk karo. Rishtedaro ke sath Acha suluk karne se 3 fayde hote he. 1)Mohabbat peda hoti he 2)Daulat badhti he 3) Zindagi me Barkat ho kar umar lambi ho jati he. (Mishkat jilad-2 page-420 ba hawala Tirmizi) Aur jin logo ne kufr kiya aur HAMARI ayaton ko jhutlaya unke liye zalil karne wale azaab hain. [Para: 17, Surah Hajj, Ayat : 57]

Zyada se Zyada Salam karo

  Hazrat Abu hurairah Radi Allahu Anhu se rivayat hai ki Rasoollallah صلى الله عليه وآله وسلم ne farmaya  "Qasam hai us zaat ki jiskey qabzey mein meri jaan hai tum jannat mein tab tak dakhil nahi ho saktey jab tak ki Imaan wale na ho jao, aur tum tab tak imaan wale nahi ho sakte jab tak aapas mein Muhabbat na karney lag jao, to kya main tumhe aisee cheez na bata na du ki jab tum usko karogey to Aapas mein Mehboob ho jaoogey ? Farmaya , Apney darmiyan Salam ko Phailao (yani zyada se zyada salam kiya karo)." [Sunan Ibn Maja,Vol-1,68-Sahih]

Khane Par Ayatul Kursi Ki Tilawat Ki Fazilat

  Hazrate Aaisha (Radiallahu Ta’ala Anha) Se Riwayat Hai Ke, Ek Baar Ek Sahabi Ne Huzoor (Sallallahu Alaihi Wasallam) Ki Baargah Me Aakar Kaha Ke, ‘Mere Yaha Kisi Chiz Me Barkat Nahi Hai’ Huzoor (Sallallahu Alaihi Wasallam) Ne Farmaya “Tum Apne Khane Par Ayatul Kursi Tilawat Nahi Karte Ho. Jis Khane Ki Cheez Par Tum Ayatul Kursi Ki Tilawat Karoge, Allah Ta’ala Uss Me Barkat Ata Farmaega”. [Tafseer Dar Manshoor, Jild -1, Safa -323]

Jumma Ko Darood Sharif Padhne ki Fazilat

  Nabiyo ke Sultaan, Rahmate Aalmiyaan, Sarkaare Do Jahan Sallallaho Alayhi Wa sallam ka Farmaane barkat nishaan hai, “Jishne mujh par roze Jummah do sou (200) baar Darood Pak padha us ke do sou (200) saal ke gunah maaf honge. [Kanzul Ummal, Jild 1, Safaa:256, Hadish: 2238]

Jumerat Ko Darood Sharif Padhne ki Fazilat

  Tajdaare Harmain, Sarware Konain Hazrat Muhammad Sallallahu Alaihi Wasallam ka Farmane Rahmat Nishan Hai: "Jab Jumerat ka Din Aata hai Allah T'ala Farishto ko Bhejta hai Jin ke Pas Chandi ke Kagaz aur Sone ke Qalam hote hai Woh Likhte Hai, Kaun Youme Jum'erat Aur Shabe Jumah Mujh Par Kashrat se Durud e Pak Padhta Hai. [Kanzul Ummal, J-1, S-250, #2174]

Dozakh Ke Khazin Farishte Ka Naam Kya Hai

  Dozakh Ke Khazin Fariste Ka Naam "Malik" Alaihissalam Hai. [Al Ittiqan Fi Ulumul Quran,Jild-1,Safa No-60]

Jannat Ke Khazin Farishte Ka Kya Naam Hai

  Jannat Ke Farishte Ka Naam "Rizwan" Alaihissalam Hai.

Woh Kaunsa Farishta Hai Jo Qiyamat Ke Din Logon Ko Maidan-E Mahshar Ki Taraf Bulayega

  Woh Hazrat Israfeel Alaihissalam Hain. Ba'z Ne Kaha Hai Ke Nidaa To Hazrat Jibreel Alaihissalam Denge, Aur Soor Hazrat Israfeel Alaihissalam Phoonke Ge. [Savi Jild - 3 , Safa No 65]

Woh Kaunsa Farishta Hai Ke Jiske Mathe Par Saara "Quran" Likh Diya Gaya Hai?

  Woh Hazrt Israfeel Alaihissalam Hain Ke Jinki Peshani Par Poora Quran Likh Diya Gaya Hai. [Tafseer Naimi,Jild-2 Safa No-309]

Us Farishte Ka Kya Naam Hai Jo"Qiyamat" Ke Din Zameen Ko Lapete Ga?

  Us Farishte Ka Naam "Riyafeel" Hai Jo Qiyamat Ke Din Tamam Zameen Ko Lapete Ga. [Al Ittiqan Fi Ulumul Quran,Jild -1 Safa No -60]

Rooh Qabz Karne Ke Liye "Malkal Maut" Kitne Farishton Ko Apne Saath Le Kar Aate Hain?

   Momin Ki Rooh Qabz Karne Ke Liye Malkal Maut Apne Hamraah "Rahmat" Ke 6 Lakh Farishte Laate Hain Aur Kafir Ki Rooh Qabz Karne Ke Liye 6 Laakh "Azab" Ke Farishte Unke Saath Hote Hain.  Allahu Akbar [Ma'rijun Nubuwwa,Jild-3 , Safa No 105]

Sabse Pehle Duniya Me Kaunsa Janwar Bimar Huwa

  Woh (Sher) Janwar Bimar Huwa Jo Kashtiye Nooh Me Sawar Tha, Ye Sher Pahla Janwar Hai Jo Duniya Me Bimar Huwa. Abi Ibn Hatim Ki Riwayat Hai Ke Rasoolallah Swallallahu Alaihi Wasallam Ne Farmaya: Hazrat Nooh Alaihissalam Jab Tamam Janwar Ko Apni Kashti Me Sawar Kar Chuke To Logon Ne Kahake Sher Ki Maujoodgi Me Baqi Janwar Kaise Aaram Se Rah Sakenge. Tab Allah Pak Ne Sher Par Bukhar Daldiya Jisse Woh Chupchap Baitha Raha,Isse Pehle Zameen Par Ye Bimari Nahi Thi.

Sabse Pahle Jisne Sooli Ki Saza Di. Kaun Hai Aur Kisko Di

  Jawab:   Firauon Pehla Badshah Hai Jisne Haath Pair Katne Aur Sooli Ki Saza Di, Un Jadu Garon Ko Jo Hazrat Moosa Alaihissalam Par Imaan Laye The. [Khaza-E Nul Irfan,P 9,R 5]

Giraa Huwa Khana Kha Lena Sunnat Hai

  RasoolAllah SallAllahu alaihi wasallam ghar tashreef laaye Toh ROTI ka tukdha gira huwa dekha toh Aap SallAllahu ALaihi wasallam Ne usse uthaa kar Saaf Kiya aur khaaliya aur farmaya: Ey Aisha (Radi Allahu Anha) izzat daar cheez ki izzat karo, Jab ALLAH kisi Qaum ka Rizq cheen leta hai toh wapas nahi karta. (Hadith no.1142, Ibne Majah,jild no, 2)

Nek Khaslatain kitni Hain

  Hadees: Ek Roz Huzoor Sallallahu Alaihi Wasallam Ne Farmaya Ki Allah-Ta'aala Jab Kisi Bande Se Bhalayi Ka Irada Farmata Hain To (360) Khaslaton Me Se Ek Khaslat Usme Paida Farmata Hain! Jiski Wajahse Wo Banda Jannat May Dakhil Hojata Hain! Hazrat Abu Bakr Radi-Allahu-Ta'aala-Anhu Ne Arz Kiya, Ya Rasoolallah! Un 360 Nek Khaslaton Mayse Koi Khaslat Mujh May Bhi Hain? Huzoor Sallallahu Alaihi Wasallam Ne Farmaya, Abu Bakr! Tumeh Mubarak Ho Ki Wo Saari Ki Saari Nek Khaslatain Tum May Maujudh Hain ! (Sawahik-A-Muharrika Pg-44) Sabak:  Hazrat Siddiq-A-Akbar Radi Allahu Anhu Ki Bahot Badi Shaan Hain! Wo Yakinan Jannati, Balki Jannatiyon Ke Sardar Hain! 360 Khaslaton Se Jab Ek Khaslat Bhi Jannat May Le Jati Hain To Jis Jaat Pak May 360 Puri Ki Puri Nek Khaslatain Ho Uske Jannati Hone May Shak Wa Shuba Karne Wala Kyon Na Badh-Bakht Hoga ?

Takabbur Kya Hai

  Jawaab:  Khudko Afzal Aur Dusaro Ko Haqeer Jaanane Ka Naam Takabbur Hai. Al-Quran:  Aur Yaad Karo Jab ALLAH Ne Farisht’aon Ko Hukm Diya Ki Aadam Ko Sajda Karo Toh Sab Ne Sajda Kiya Siwaaye Iblees Ke, Aur Wo Ghuroor Me Aa Gaya Aur Kaafir Ho Gaya. (Al-Bakrah, 34 – Kanzool Imaan) Hadees:  Nabi-E-Kareem (Sallallahu Alaihi Wasallam) Farmaate Hai Ke, “Takabbur Haq Ki Mukhaalifat Aur Logon Ko Haqeer Jaan’ne Ka Naam Hai”. (Sahih Muslim , Kitab-Ul-Imaan , Baab : Tahrim-Ul-Kabir Hadith No-91) Takabbur Se Apne Nafs Ki Pakizagi Na Jataya Karo, Jo Parhezgar Hain Usko ALLAH Khoob Jaanta Hai. (Muslim Sharif) Wo Shaksh Kis Tarha Takabbur Kar Sakta Hai, Jo Mitti Se Bana Ho, Mitti Me Milne Wala Ho Aur Mitti Me Keede-Makore Ki Gizah Ban’ne Wala Ho. - Hazrat Abu’bakar Radi Allahu Ta’ala Anhu