Posts

سکولی بچوں میں آزاد خیالی کیوں؟

 اسکولی بچوں میں آزاد خیالی کیوں؟  از مفتی صادق مصباحی ____ہم نے بقدر ضرورت، اسکول اور کالج نہ کھولے،  یونیورسٹیاں اور جامعات نہ بنائے،  لوگوں کو دین سکھانے کے بجاے ان سے پیسے وصولنے کو دھندا بنا لیا ۔ ہماری ساری توجہ ایسے امور کی طرف رہی جو زیادہ سے زیادہ مباح ہیں،  بلکہ کچھ منع اور خلاف شرع بھی۔ نتیجہ یہ ہوا کہ ہمارے بچے غیروں کی تعلیم گاہوں کی طرف متوجہ ہوئے،  تعلیم کے ساتھ ان کی تہذیب وثقافت سیکھنے پر مجبور ہوئے ۔  وہ سکولوں میں خوشی خوشی " وندے ماترم " پڑھتے ہیں!  " دھرتی ماتا کی جے" بولتے ہیں۔ اس لیے کہ انھیں ان کی حقیقت کے بارے میں کچھ پتا ہی نہیں !  ہمارے خطابات ، ضروری دینی عقائد واعمال کی تفہیم کے بجاے، عام طور پر فضائل ومناقب اور کشف وکرامات کے ارد گرد ہی گردش کرتے نظر آتے ہیں!  اب اگر انھیں سمجھایا جائے کہ یہ سب جائز نہیں، یہ مشرکانہ اعمال ہیں، یہ اسلامی عقیدے کے خلاف کام ہیں ۔  تو کیا جس امر کے وہ برسوں سے عادی رہے ہیں، ہماری اتنی سی فہمائش سے وہ ان سب سے فوراََ تائب ہو جائیں گے!؟  کیا ہماری ذمہ داری نہیں بنتی کہ ہ...

Ustaad kiyon maarta hai

  میرے ٹیچر نے ایک دن مجھے بہت مارا، میں نے دل میں انہیں جتنی گالیاں دے سکتا تھا، دیں، ارادہ کیا کہ جب بھی زرا بڑا ہوا تو انہیں قتل کر دو ں گا، لیکن وہ مجھے سکھا گئے، ایک دن ملے، سائیکل پر تھے، کافی بزرگ ہو چکے تھے، ان کے پاؤں شوگر کی وجہ سے سوجے رہتے، کبھی کبھی بنا جوتوں کے سائیکل چلاتے، مجھے دیکھتے ہی بولے: رضوان!!! میں گاڑی سے بھاگ کر اترا، بڑے خوش ہوے مجھے دیکھ کر، ایک دم ہاتھ جوڑ کر کم زور آواز میں بولے: یار! مجھے معاف کر دینا، تجھے بہت مارتا تھا۔ پر اس لیے مارتا تھا کہ تم کچھ بن جاؤ اور آج تمہیں کسی مقام پر دیکھ کر رو پڑا ہوں کہ میرا شاگرد آج بڑی گاڑی میں بیٹھا ہے۔ بیٹا! تم میری خوشی کا اندازہ نہیں کر سکتے، اور رو پڑے۔ میرے سینے پر گھونسا لگا، تڑپ کر انہیں سینے سے لگا لیا، سارا روڈ یہ منظر دیکھ رہا تھا، پھر ان کے پاؤں چومے۔ ہم دونوں استاد شاگرد گلے لگ کر روتے رہے۔ عجب سی مہک تھی، ان کے سینے سے آتی، مجھے ان کی چھاتی میں سکون محسوس ہو رہا تھا، ابدی سکون۔  جس جس راہ چلتے بندے کو پتہ چلا، وہ بھی رو پڑا استاد شاگرد کا پیار دیکھ کر۔ بات یہ ہے کہ آپ اچھے نمبرز نہ بھی لیں، اچھے ...

KIYA FATIHA KE LIYE KHANA YA MITHAI SAMNE HONA ZAROORI HAI

Image
 

KAONSI NAMAZ TAHAJJUD KE QAIM MAQAM HAI

  Mas’Ala : Witr Ke Baad  2  Rakat  Nafl  Padhna Behtar Hai. Uski Pahli Rakat Me. إِذَا زُلْزِلَتِ ٱلْأَرْضُ Dusri Me قُلْ يَٰٓأَيُّهَا ٱلْكَٰفِرُونَ Padhna Behtar Hai. Hadees Me Hai Ki Agar Raat Me Na Utha, To Yah  Tahajjud  Namaz Ke Kayim Makam Ho Jayegi  (Yah Sab Mazamin Ahadees Se Sabit Hai) Bahare Sharee’at Hissa 04 Safa 09

Witr Ki Namaz Qaza Ho Gayi To Qaza Namaz Padhna Kaisa Hai

  Mas’Ala  : Witr Ki Namaz Qaza Hogayi Ho To Qaza Padhana  Wajib  Hai. Agarche Kitna Hi Zamana Ho Gaya Ho Qasdan  (Jaan Buzh Kar)  Qaza  Ki Ho Ya Bhule Se Qaza Ho Gayi Ho Aur Jab  Qaza  Padhe To Usme Dua E Qunoot Bhi Padhe. Albatta  Qaza  Me Takbeere Qunoot Ke Liye Haath Na Uthaye, Jabki Logo Ke Saamne Padhta Ho. Kyuki Logo Ko  Witr   Ka Chutna Maalum Hoga. (Durre Mukhtaar, Aalamgeeri) Ramzan  Sharif Ke Alaawa Aur Dino Me  Witr  Jamat Se Na Padhe Aur Tadai Ke Taur Par Ho To  Makrooh  Hai. (Durre Mukhtaar) Mas’Ala : Jise Aakhiri Shab Me Jaagne Par Ehtimaad Ho, To Behtar Yah Hai Ki Peechli Raat Me  Witr  Padhe, Warna  Baad E Isha  Padhle. (Hadees) Mas’Ala : Awwal Shab Me  Witr  Padh Kar So Raha Hai, Phir Peechle Ko Jaaga. To Dobara Witr Padhna  Jaayez  Nahi Aur  Nawafil  Jitne Chahe Padhe. (Guniya)

NEK AMAL KARNE WALON KA INAAM

 اللہ نے ایمان والوں اور اچھے عمل کرنے والوں سے وعدہ فرمایا ہے کہ ان کے لیے بخشش اور بڑا ثواب ہے۔ [قرآن]

JANWAR SE JUFTI KARANE KI UJRAT LENA AUR DENA KAISA HAI

 السلام علیکم و رحمۃ اللہ  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مفتیانِ دین کی زید نے جانوروں کو آپس میں جفت کرانے کی نیت سے ایک  نسلی جانور ایک لاکھ روپے میں خریدا اور اب اس نے جفت کرانے کی فیس پانچ ہزار روپے رکھی ہے تو  کیا زید کا اس طرح کی اجرت لینا شرعی اعتبارسے جائز ہے اور زید کہتا ہے مجھے اپنے جانور کو مغزیات بھی دینا پڑتا ہے نہیں تو جانور کچھ ہی عرصے بعد کمزوری پڑ جائے گا               المستفتی: مولانا رجب علی جامعی،باسنی ناگور راجستھان وعلیکم السلام بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب: جانور سے جفتی کرانے کی اجرت لینا اور دینا دونوں نا جائز و حرام اور امر ممنوع ہے  کہ حدیث میں اس کی حرمت منصوص اور ائمئہ مذاہب اربعہ کے بین متفق علیہ ہے،چاروں مذاہب میں سے کسی بھی مذہب میں اس کا جواز ثابت نہیں ہے "ھدایہ" میں ہے:"ولا یجوز اخذ اجرة عسب التيس، وهو ان يوجر فحلا لينزوا علي الإناث،لقوله عليه الصلاة والسلام: إن من السحت عسب التيس، والمراد أخذ الأجرة عليه."(ج:٢,ص:٢٣٨،باب الإجارة الفاسدة) اسى کے تحت "بنایة" ميں ہے:" و ھذا بلا خلاف بين الائمة الأرب...

PARINDE JANWAR JO TABAI TAUR PAR MARTE HAIN UNKI AJSAM KAHAN JATI HAIN

 امام جعفر صادق نے جانوروں کے بارے میں ایک حیران کر دینے والی بات بتائی آپ نے فرمایا "پرندے،کیڑے اور جانور بھی یقینی طور پر طبعی موت مرتے ہیں لیکن ان طبعی موت مرنے والے پرندوں کے مردہ جسم کسی کو نظر نہیں آتے آخر یہ لاشیں کہاں چلی جاتی ہیں ؟  مثلا ہمارے علاقوں میں بےشمار پرندے ،بلیاں ، چوہے اور دوسرے جانور پائے جاتے ہیں یہ جانور بھی اپنی طبعی موت مرتے ہیں.روزانہ ہزاروں پرندے اور دوسرے جانور مرتے ہوں گے لیکن انکے مردہ جسم ہمیں کہیں نظر نہیں آتے ..البتہ ان مردہ جانوروں کی لاشیں ہمیں نظر آتی ہیں جو قید میں مر جائیں یا انہیں زہر دے دیا ہو یا شکاری نے یا کسی دوسرے پرندے نے اسے گھائل کیا ہو..آہستہ آہستہ دم نکلتے ہوئے اپنے کسی جانور کو نہیں دیکھا ہوگا یہاں تک کہ کسی چیونٹی کو بھی نہیں.. امام جعفر صادق نے فرمایا " یہ مردہ اجسام تمھیں اس لئے نظر نہیں آتے کہ چوپایوں،پرندوں اور دوسرے جانوروں کو اپنی موت کا علم اللہ کی طرف سے پہلے ہی ہو جاتا ہے وہ اس مقرر وقت سے پہلے پہلے پہاڑوں کی غاروں ، کھووں ، درختوں کے کھوکھلے تنوں ، زمین کے سوراخوں یا گہرے گڑھوں میں جا کر بیٹھ جاتے ہیں اور وہیں مر ج...

ستاذ کا مقام ومرتبہ

  عنوان : استاذ کا مقام ومرتبہ وہی شاگرد پھر ہوجاتے ہیں استاذ اے جوہر  جو اپنی جان و دل سے خدمت استاذ کرتے ہیں  اپنے استاذوں کو پایا ہم نے مشفق و مہربان  حق نے بخشے ہیں انہیں اوصاف میر کارواں  جب محلہ والے  تیری شرارتوں کی وجہ سے تجھ سے نالاں تھے, جب تیرے اپنے ہی  بھائی بہن تیری تساہلی  کی بنیاد پر تجھ سے خفا تھے  ,  جب تیرے  ہی ساتھی تجھ سے گھن کرتے تھے ,جب تیری  زبان  لکنت کا شکار تھی ,غرض یہ کہ  تو بالکل  لاشعوری کی زندگی گزار رہا تھا  ;اس وقت  جس ہستی نے ملبے کے ڈھیر سے نکال کر  تجھے  اوج  ثریا تک پہونچایا اس وقت  جس  مایہ ناز شخصیت  نے  گمنامی کی وادی سے نکال کر تجھے  آسمان شہرت کا کوکب تاباں بنایا اس وقت جس شخصیت نے   اپنی شبانہ روز محنتوں سے تجھے قوم کا ہیرو بنایا اس  وقت اس  مطلبی دنیا کے اندر  جس مہرباں نے اپنے خون جگر  سے تیری زندگی کے پودے کی آبیاری کی  آج  تیری زیرکی و خردمندی پر  زمانہ رشک کرتا ہے  , آ...

JO KISI MUSALMAN BHAI KI MADAD KARTA ALLAH TA AALA USKI MADAD FARMATA HAI

 ہمیں چاہیے کہ اگر کسی مسلمان کو پریشانی یا کسی مصیبت میں مبتلا دیکھیں اور اس کی حاجت پوری کرنے کی استطاعت رکھتے ہوں تو اس کی مشکلات دور کرنے کی کوشش کریں۔ جو شخص اپنے مسلمان بھائی کی حاجتوں کو پورا کرتا ہے تو وہ اللہ پاک کا پسندیدہ بندہ بن جاتا ہے اور اللہ کریم غیب سے اس کی حاجات کو پورا فرماتا ہے۔ وہ شخص بڑا ہی خوش نصیب ہے جو محتاجوں کی مدد کرتا، غریبوں کی داد رسی کرتا، غمگینوں کی غمگساری اور پریشان حالوں کی پریشانی دور کرتا ہے۔ اللہ پاک ہمیں بھی اس کے بندوں کی خبر گیری کرنے اور ان کی مشکلات حل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!

CHORON KO PAIDA KARNE ME KIYA MASLIHAT

 چوروں کے پیدا  کرنے  میں  کیا مصلحت  ؟ ایک بزرگ  تھے ، ان سے ایک  قفل بنانے  والے نے آکر  سوال کیا ، سوال یہ کیا کہ کفر (küfr)  بھی    اللہ نے پیدا (create) کیاہے ،  ایمان   بھی اللہ نے  پیدا  کیاہے ، طاعت بھی اللہ نے پیدا   کی ہے ، معصیت  بھی خدا  نے پیدا  (create) کی ہے ، ساری  یہ چیزیں  اللہ ہی نے پیدا (create) کی ہیں ، چور  بھی  اللہ تعالیٰ  نے  پیدا  (create) کیے ہیں ، ان کی چوری کا  فعل  بھی  خدائے تعالیٰ پیدا  کرتاہے ، تو اللہ تعالیٰ  نے  چوروں کو     کیوں پیدا (create) کیا ؟ توانھوں نے کہا کہ تجھے پالنے کے لیے ۔ وہ قفل بنانے والاتھا ۔ وہ بزرگ اس کو جانتے تھے ؛ اس لیے کہ اگر چور نہ ہوتے ، تو کون قفل خریدتا ۔ ارے قفل تو   اسی لیے خریدتے ہیں کہ چور  موجود ہیں ! ! اور چوریاں ہوتی ہیں ؛ اس لیے سب لوگ تالے لیتے ہیں ، دوکانوں پر  بھی مکانوں پر بھی _ اگر چور نہ ہوتے تو ساری...

مرد حق آگاہ: علامہ سید شاہ تراب الحق قادری رحمۃ اللہ علیہ

 مرد حق آگاہ: علامہ سید شاہ تراب الحق قادری رحمۃ اللہ علیہ (رحلت : 4 محرم الحرام) https://www.facebook.com/107640804524449/posts/256562979632230/     علامہ سید شاہ تراب الحق قادری صاحب کی ذات بڑی ہمہ جہت، ہمہ وصف اور گوناگوں خوبیوں کی حامل تھی۔ آپ اپنی ذات میں ایک انجمن تھے،ایک تحریک تھے، ایک تنظیم تھے، پوری بزم تھے، جن کا چلا جانا بزم کا سوٗنی ہو جانا ہے، جن کی رحلت لاکھوں دلوں کو تڑپا گئی۔رہتے تھے کراچی میں لیکن دُنیائے سنیت کے دلوں میں دھڑکتے تھے۔ دوری و قرب سے ان کی ذات ورا تھی۔ رب نے ان کے فیضان سے دور و نزدیک کو سیراب کیا۔     علامہ سید شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمہ ہند کی زمیں سے اُٹھے اور عالم پر چھا گئے۔۱۹۵۱ء میں ہجرت کر کے ہند سے سندھ جا پہنچے، کراچی جا بسے۔ سیادت کا جمال تھا ہی، علم و فضل کے کمال نے چمکا دیا۔ روحانی تشنگی بریلی شریف میں بجھی۔ حضور مفتی اعظم کے دستِ مبارک پر بیعت ہوئے۔ خلافت سے بھی نوازے گئے۔ کئی چشموں سے سیرابی کی۔ لاکھوں تشنہ کاموں کی پیاس بجھائی۔ سلسلۂ قادریہ رضویہ کے عظیم شیخ تھے۔ ارادت مندوں کا حلقہ کئی ملکوں میں پھیلا ہوا ہے۔...

Islamic 12 maah aur uske kuch khususiyat

 Islamic 12 maah  ▫1 - Muhrram ▫2 - Safar ▫3 - Rabiul awwal ▫4 - Rabiul aakhar ▫5 - Jmadiul awwal ▫6 - Jmadiul aakhar ▫7 - Rajab ▫8 - Shaban ▫9 - Ramzan ▫10- Shwwal ▫11- Zil qad ▫12- Zil hajj .....................Gour karein !.................. 1) Saal ka akhri mahina bhi Qurbani,  Pehla bhi Qurbani.  2) Woh bhi 10 ko, ye bhi 10 ko..  3) Woh bhi Nabi ka laal, ye bhi Nabi  ka laal..  4) Un ki yaad bhi manate hein, in ki  yaad  bhi manate hein.  5) Woh Zabh-e-Azeem, ye Shaheed-e-  Azeem..  6.) Unhone Khawab nibhaya, inhone  Wada-e-Tifle nibahya..  Woh sabr ki Ibteda, ye sabr ki  Inteha..  7) Woh KAABA ke banane wale, ye  KAABA ko bachane wale.

کبھی خود کو حقارت کی نظر سے نہ دیکھیں بلکہ ہمیشہ خود سے اچھی اُمیدیں وابستہ رکھیں

   شیر اور شارک   دونوں پیشہ ور شکاری ہیں لیکن شیر سمندر میں شکار نہیں کرسکتا اور شارک خشکی پر شکار نہیں کر سکتی۔  شیر کو سمندر میں شکار نہ کر پانے کیوجہ سے ناکارہ نہیں کہا جا سکتا اور شارک کو جنگل میں شکار نہ کر پانے کیوجہ سے ناکارہ نہیں کہا جا سکتا۔  دونوں کی اپنی اپنی حدود ہیں جہاں وہ بہترین ہیں۔  اگر گلاب کی خوشبو ٹماٹر سے اچھی ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ اسے کھانا تیار کرنے میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ ایک کا موازنہ دوسرے کے ساتھ نہ کریں۔  آپ کی اپنی ایک طاقت ہے اسے تلاش کریں اور اس کے مطابق خود کو تیار کریں۔  کبھی خود کو حقارت کی نظر سے نہ دیکھیں بلکہ ہمیشہ خود سے اچھی اُمیدیں وابستہ رکھیں۔  یاد رکھیں ٹوٹا ہوا رنگین قلم بھی رنگ بھرنے کے قابل ہوتا ہے۔  اپنے اختتام تک پہنچنے سے پہلے خود کو بہتر کاموں کے استعمال میں لے آئیں۔  وقت کا بدترین استعمال اسے خود کا دوسروں کے ساتھ موازنہ کرنے میں ضائع کرنا ہے  مویشی گھاس کھانے سے موٹے تازے ہو جاتے ہیں جبکہ یہی گھاس اگر درندے کھانے لگ جائیں تو وہ اسکی وجہ سے مر سکتے ہیں۔ ...

شیر اور شارک

  شیر اور شارک   دونوں پیشہ ور شکاری ہیں لیکن شیر سمندر میں شکار نہیں کرسکتا اور شارک خشکی پر شکار نہیں کر سکتی۔  شیر کو سمندر میں شکار نہ کر پانے کیوجہ سے ناکارہ نہیں کہا جا سکتا اور شارک کو جنگل میں شکار نہ کر پانے کیوجہ سے ناکارہ نہیں کہا جا سکتا۔  دونوں کی اپنی اپنی حدود ہیں جہاں وہ بہترین ہیں۔  اگر گلاب کی خوشبو ٹماٹر سے اچھی ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ اسے کھانا تیار کرنے میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ ایک کا موازنہ دوسرے کے ساتھ نہ کریں۔  آپ کی اپنی ایک طاقت ہے اسے تلاش کریں اور اس کے مطابق خود کو تیار کریں۔  کبھی خود کو حقارت کی نظر سے نہ دیکھیں بلکہ ہمیشہ خود سے اچھی اُمیدیں وابستہ رکھیں۔  یاد رکھیں ٹوٹا ہوا رنگین قلم بھی رنگ بھرنے کے قابل ہوتا ہے۔  اپنے اختتام تک پہنچنے سے پہلے خود کو بہتر کاموں کے استعمال میں لے آئیں۔  وقت کا بدترین استعمال اسے خود کا دوسروں کے ساتھ موازنہ کرنے میں ضائع کرنا ہے  مویشی گھاس کھانے سے موٹے تازے ہو جاتے ہیں جبکہ یہی گھاس اگر درندے کھانے لگ جائیں تو وہ اسکی وجہ سے مر سکتے ہیں۔  کبھی ...

محرم الحرام میں نئے سال کی مبارک باد دینا کیسا ہے

 محرم الحرام میں نئے سال کی مبارک باد دینا کیسا ہے؟ جواب : محرم الحرام سے چونکہ نئے اسلامی سال کا آغاز ہوتا ہے تو مسلمانوں میں رائج ہے کہ وہ اس سال کی مبارک باد دیتے ہیں اور یہ مبارکباد دینا شرعاً نہ بدعتِ سیئہ (بری بدعت) ہے اور نہ سنت ہے بلکہ مباح و جائز ہے۔ چنانچہ یکم محرم الحرام میں نئے اسلامی سال کی مبارکباد دینے کے جائز و مباح ہونے پر درج ذیل چند دلائل ذکر کیے جاتے ہیں : 1- امام جلال الدین سیوطی شافعی رحمۃ اللہ علیہ نے تحریر فرمایا : "قال القمولي في الجواهر : لم أر لأصحابنا كلاما في التهنئة بالعيدين و الأعوام و الأشهر كما يفعله الناس و رأيت فيما نقل من فوائد الشيخ زكي الدين عبد العظيم المنذري أن الحافظ أبا الحسن المقدسي سئل عن التهنئة في أوائل الشهور و السنين أ هو بدعة أم لا ؟ فأجاب بأن الناس لم يزالوا مختلفين في ذلك. قال: و الذي أراه أنه مباح ليس بسنة و لا بدعة." و نقلہ الشرف الغزی فی شرح المنھاج و لم یزد علیہ یعنی (احمد بن محمد) قمولی (شافعی) رحمۃ اللہ علیہ نے "جواہر" میں فرمایا : میں نے عیدین، سالوں اور مہینوں کی مبارکباد دینے کے بارے میں اپنے اصحاب کا کوئی ...

MOHARRAM ME SHADI KARNA KAISA HAI

Image
 

MADARSA CHALANA KAISA HAI

 مدرسہ چلانا: حافظ ملت علامہ شاہ عبد العزیز محدث مرادآبادی -علیہ الرحمہ- فرماتے ہیں: "مدرسہ چلانا آسان کام نہیں، روح اور جسم گھلانا پڑتا ہے۔" [حافظ ملت نمبر، ماہ نامہ اشرفیہ، مبارک پور، جون تا اگست، 1978ء، ص: 157

Islami Naye Saal Ki Mubarak-Baad dena kaisa hai

  Islami Naye Saal Ki         🌼 🌼  Pur-Khuloos Mubarak-Baad  🌼 ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ قَالَ، نا مَهْدِيُّ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّمْلِيُّ قَالَ، نا رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ أَبِي عُقَيْلٍ زُهْرَةُ بْنُ مَعْبَدٍ، عَنْ جَدِّهِ عَبْدُ اللهِ بْنُ هِشَامٍ قَالَ، كَانَ أَصْحَابُ النَّبِيِّ ﷺ، يَتَعَلَّمُونَ هَذَا الدُّعَاءَ إِذَا دَخَلْتِ السَّنَةُ أَوِ الشَّهْرُ، اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ، وَالْإِيمَانِ، وَالسَّلَامَةِ، وَالْإِسْلَامِ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ، وَجَوَازٍ مِنَ الشَّيْطَانِ. 💝🌷💝🌷💝🌷💝🌷💝🌷💝 ترجمہ : حضرت عبداللہ بن ھشام رحمۃ اللہ علیہ بیان کرتے ہیں کہ، جب نیا سال یا نیا مہینہ شروع ہوتا، تو رسول اکرم ﷺ کے صحابہ رضی اللہ عنہم یہ دعا تعلیم فرماتے، (یہ دعا ملاقات کے وقت پڑھتے) اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ، وَالْإِيمَانِ، وَالسَّلَامَةِ، وَالْإِسْلَامِ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ، وَجَوَازٍ مِنَ الشَّيْطَانِ.  یعــنـی اے اللہ اس نئے سال کو ہمارے او...

Moharramul haraam ki Fazeelat aur Barkat

 💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖 💖    Moharram ke Maheene Ki     💖 💖          Fazeelat aur Barkat          💖 💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖 حَدَّثَنِي قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحِمْيَرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رسول اللهِ ﷺ أَفْضَلُ الصِّيَامِ بَعْدَ رَمَضَانَ شَهْرُ اللهِ الْمُحَرَّمُ وَأَفْضَلُ الصَّلَاةِ بَعْدَ الْفَرِيضَةِ صَلَاةُ اللَّيْلِ. 💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚 ترجمہ : حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا، کہ رمضان کے روزوں کے بعد سب سے زیادہ فضیلت والے روزے اللہ کے مہینے محرم کے ہیں، اور فرض نمازوں کے بعد سب سے زیادہ فضیلت والی نماز رات کی نماز (تهجد) ہے. (مسلم : کتاب الصیام) ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Meaning : Hazrate Abu-Hurairah رضی اللہ عنہ farmate hain ki, Rasoole Akram ﷺ ne farmaya, Ki Ramadan ke bad sab se zada Fazeelat wale Roze Allah ke Mahine Moharram Ke (Roze) hain, Aur F...