Huzoor ki mohabbat eeeman ki jad hai
عقیدہ (۴۵): حضور (صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم) کی محبت مدار ِایمان ہے
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص ایماندار نہ ہو گا جب تک اس کے والد اور اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ اس کے دل میں میری محبت نہ ہو جائے
’’ صحیح البخاري ‘‘ ، کتاب الإیمان، باب حبّ الرسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم من الإیمان، الحدیث : ۱۵ ،ج ۱ ، ص ۱۷
Comments
Post a Comment