باپ کی عظمت
باپ کی عظمت
’’والد‘‘ عربی زبان کا لفظ ہے اور یہ چار لفظوںسے مرکب ہے۔’’و‘‘ سے ولایت ووَفا والا۔ ’’الف ‘‘ سے اعلیٰ مقام والااور ایثارواُلفت والا۔’’ل‘‘ سے لطف وکرم والا۔ اور ’’د‘‘ سے دانائی اور دست گیری کرنے والااور جب ہم ایسی صفات وخصائل کی حامل شخصیت سامنے آتی ہے تو اسے والد (باپ)کا نام دیاجاتاہے۔ اسی طرح ’’باپ‘‘ اردو زبان کا لفظ ہے اور یہ تین لفظوں کا مجموعہ ہے یعنی ’’ب‘‘سے برکت وبزرگی والا …’’الف‘‘ سے اساس واصل اورآبیاری والا… اور’’پ‘‘سےپیارومحبت والفت کے مجموعے کا نا م ’’باپ‘‘ہے۔اگر باپ کی عظمت کا پاس کرتے ہوئے اس کی اطاعت ،
فرمان برداری ،خدمت اورتعظیم کرکے اس کی رضاحاصل کی جائے تو اللہ پاک کی طرف سے ہمیں دین ودنیا کی کامیابیاں ، سعادتیں اورجنت ایسی نعمتیں مل سکتی ہیں۔ ماں باپ سی نعمت کوئی دنیا میں نہیں ہے حاصل ہو یہ نعمت تو جہاں خُلدِ بریں ہے والدین دنیا کی سب سے بڑی نعمت ہیں،
اگر کسی کویہ نعمت حاصل ہے اوروہ اُن کی خدمت واِطاعت کررہاہے تو وہ بڑاسعادت مند اوراللہ کا محبوب بندہ ہے۔
دعا ہے کہ ہم سب کو اﷲ تعالیٰ ماں باپ کی خدمت کرنے کی توفیق دے اور جن لوگوں کے ماں باپ دنیا سے رخصت ہوگئے اﷲ ان کے درجات بلندکرے اور ان کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔ آمین

Comments
Post a Comment