Posts

CHORON KO PAIDA KARNE ME KIYA MASLIHAT

 چوروں کے پیدا  کرنے  میں  کیا مصلحت  ؟ ایک بزرگ  تھے ، ان سے ایک  قفل بنانے  والے نے آکر  سوال کیا ، سوال یہ کیا کہ کفر (küfr)  بھی    اللہ نے پیدا (create) کیاہے ،  ایمان   بھی اللہ نے  پیدا  کیاہے ، طاعت بھی اللہ نے پیدا   کی ہے ، معصیت  بھی خدا  نے پیدا  (create) کی ہے ، ساری  یہ چیزیں  اللہ ہی نے پیدا (create) کی ہیں ، چور  بھی  اللہ تعالیٰ  نے  پیدا  (create) کیے ہیں ، ان کی چوری کا  فعل  بھی  خدائے تعالیٰ پیدا  کرتاہے ، تو اللہ تعالیٰ  نے  چوروں کو     کیوں پیدا (create) کیا ؟ توانھوں نے کہا کہ تجھے پالنے کے لیے ۔ وہ قفل بنانے والاتھا ۔ وہ بزرگ اس کو جانتے تھے ؛ اس لیے کہ اگر چور نہ ہوتے ، تو کون قفل خریدتا ۔ ارے قفل تو   اسی لیے خریدتے ہیں کہ چور  موجود ہیں ! ! اور چوریاں ہوتی ہیں ؛ اس لیے سب لوگ تالے لیتے ہیں ، دوکانوں پر  بھی مکانوں پر بھی _ اگر چور نہ ہوتے تو ساری...

مرد حق آگاہ: علامہ سید شاہ تراب الحق قادری رحمۃ اللہ علیہ

 مرد حق آگاہ: علامہ سید شاہ تراب الحق قادری رحمۃ اللہ علیہ (رحلت : 4 محرم الحرام) https://www.facebook.com/107640804524449/posts/256562979632230/     علامہ سید شاہ تراب الحق قادری صاحب کی ذات بڑی ہمہ جہت، ہمہ وصف اور گوناگوں خوبیوں کی حامل تھی۔ آپ اپنی ذات میں ایک انجمن تھے،ایک تحریک تھے، ایک تنظیم تھے، پوری بزم تھے، جن کا چلا جانا بزم کا سوٗنی ہو جانا ہے، جن کی رحلت لاکھوں دلوں کو تڑپا گئی۔رہتے تھے کراچی میں لیکن دُنیائے سنیت کے دلوں میں دھڑکتے تھے۔ دوری و قرب سے ان کی ذات ورا تھی۔ رب نے ان کے فیضان سے دور و نزدیک کو سیراب کیا۔     علامہ سید شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمہ ہند کی زمیں سے اُٹھے اور عالم پر چھا گئے۔۱۹۵۱ء میں ہجرت کر کے ہند سے سندھ جا پہنچے، کراچی جا بسے۔ سیادت کا جمال تھا ہی، علم و فضل کے کمال نے چمکا دیا۔ روحانی تشنگی بریلی شریف میں بجھی۔ حضور مفتی اعظم کے دستِ مبارک پر بیعت ہوئے۔ خلافت سے بھی نوازے گئے۔ کئی چشموں سے سیرابی کی۔ لاکھوں تشنہ کاموں کی پیاس بجھائی۔ سلسلۂ قادریہ رضویہ کے عظیم شیخ تھے۔ ارادت مندوں کا حلقہ کئی ملکوں میں پھیلا ہوا ہے۔...

Islamic 12 maah aur uske kuch khususiyat

 Islamic 12 maah  ▫1 - Muhrram ▫2 - Safar ▫3 - Rabiul awwal ▫4 - Rabiul aakhar ▫5 - Jmadiul awwal ▫6 - Jmadiul aakhar ▫7 - Rajab ▫8 - Shaban ▫9 - Ramzan ▫10- Shwwal ▫11- Zil qad ▫12- Zil hajj .....................Gour karein !.................. 1) Saal ka akhri mahina bhi Qurbani,  Pehla bhi Qurbani.  2) Woh bhi 10 ko, ye bhi 10 ko..  3) Woh bhi Nabi ka laal, ye bhi Nabi  ka laal..  4) Un ki yaad bhi manate hein, in ki  yaad  bhi manate hein.  5) Woh Zabh-e-Azeem, ye Shaheed-e-  Azeem..  6.) Unhone Khawab nibhaya, inhone  Wada-e-Tifle nibahya..  Woh sabr ki Ibteda, ye sabr ki  Inteha..  7) Woh KAABA ke banane wale, ye  KAABA ko bachane wale.

کبھی خود کو حقارت کی نظر سے نہ دیکھیں بلکہ ہمیشہ خود سے اچھی اُمیدیں وابستہ رکھیں

   شیر اور شارک   دونوں پیشہ ور شکاری ہیں لیکن شیر سمندر میں شکار نہیں کرسکتا اور شارک خشکی پر شکار نہیں کر سکتی۔  شیر کو سمندر میں شکار نہ کر پانے کیوجہ سے ناکارہ نہیں کہا جا سکتا اور شارک کو جنگل میں شکار نہ کر پانے کیوجہ سے ناکارہ نہیں کہا جا سکتا۔  دونوں کی اپنی اپنی حدود ہیں جہاں وہ بہترین ہیں۔  اگر گلاب کی خوشبو ٹماٹر سے اچھی ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ اسے کھانا تیار کرنے میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ ایک کا موازنہ دوسرے کے ساتھ نہ کریں۔  آپ کی اپنی ایک طاقت ہے اسے تلاش کریں اور اس کے مطابق خود کو تیار کریں۔  کبھی خود کو حقارت کی نظر سے نہ دیکھیں بلکہ ہمیشہ خود سے اچھی اُمیدیں وابستہ رکھیں۔  یاد رکھیں ٹوٹا ہوا رنگین قلم بھی رنگ بھرنے کے قابل ہوتا ہے۔  اپنے اختتام تک پہنچنے سے پہلے خود کو بہتر کاموں کے استعمال میں لے آئیں۔  وقت کا بدترین استعمال اسے خود کا دوسروں کے ساتھ موازنہ کرنے میں ضائع کرنا ہے  مویشی گھاس کھانے سے موٹے تازے ہو جاتے ہیں جبکہ یہی گھاس اگر درندے کھانے لگ جائیں تو وہ اسکی وجہ سے مر سکتے ہیں۔ ...

شیر اور شارک

  شیر اور شارک   دونوں پیشہ ور شکاری ہیں لیکن شیر سمندر میں شکار نہیں کرسکتا اور شارک خشکی پر شکار نہیں کر سکتی۔  شیر کو سمندر میں شکار نہ کر پانے کیوجہ سے ناکارہ نہیں کہا جا سکتا اور شارک کو جنگل میں شکار نہ کر پانے کیوجہ سے ناکارہ نہیں کہا جا سکتا۔  دونوں کی اپنی اپنی حدود ہیں جہاں وہ بہترین ہیں۔  اگر گلاب کی خوشبو ٹماٹر سے اچھی ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ اسے کھانا تیار کرنے میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ ایک کا موازنہ دوسرے کے ساتھ نہ کریں۔  آپ کی اپنی ایک طاقت ہے اسے تلاش کریں اور اس کے مطابق خود کو تیار کریں۔  کبھی خود کو حقارت کی نظر سے نہ دیکھیں بلکہ ہمیشہ خود سے اچھی اُمیدیں وابستہ رکھیں۔  یاد رکھیں ٹوٹا ہوا رنگین قلم بھی رنگ بھرنے کے قابل ہوتا ہے۔  اپنے اختتام تک پہنچنے سے پہلے خود کو بہتر کاموں کے استعمال میں لے آئیں۔  وقت کا بدترین استعمال اسے خود کا دوسروں کے ساتھ موازنہ کرنے میں ضائع کرنا ہے  مویشی گھاس کھانے سے موٹے تازے ہو جاتے ہیں جبکہ یہی گھاس اگر درندے کھانے لگ جائیں تو وہ اسکی وجہ سے مر سکتے ہیں۔  کبھی ...

محرم الحرام میں نئے سال کی مبارک باد دینا کیسا ہے

 محرم الحرام میں نئے سال کی مبارک باد دینا کیسا ہے؟ جواب : محرم الحرام سے چونکہ نئے اسلامی سال کا آغاز ہوتا ہے تو مسلمانوں میں رائج ہے کہ وہ اس سال کی مبارک باد دیتے ہیں اور یہ مبارکباد دینا شرعاً نہ بدعتِ سیئہ (بری بدعت) ہے اور نہ سنت ہے بلکہ مباح و جائز ہے۔ چنانچہ یکم محرم الحرام میں نئے اسلامی سال کی مبارکباد دینے کے جائز و مباح ہونے پر درج ذیل چند دلائل ذکر کیے جاتے ہیں : 1- امام جلال الدین سیوطی شافعی رحمۃ اللہ علیہ نے تحریر فرمایا : "قال القمولي في الجواهر : لم أر لأصحابنا كلاما في التهنئة بالعيدين و الأعوام و الأشهر كما يفعله الناس و رأيت فيما نقل من فوائد الشيخ زكي الدين عبد العظيم المنذري أن الحافظ أبا الحسن المقدسي سئل عن التهنئة في أوائل الشهور و السنين أ هو بدعة أم لا ؟ فأجاب بأن الناس لم يزالوا مختلفين في ذلك. قال: و الذي أراه أنه مباح ليس بسنة و لا بدعة." و نقلہ الشرف الغزی فی شرح المنھاج و لم یزد علیہ یعنی (احمد بن محمد) قمولی (شافعی) رحمۃ اللہ علیہ نے "جواہر" میں فرمایا : میں نے عیدین، سالوں اور مہینوں کی مبارکباد دینے کے بارے میں اپنے اصحاب کا کوئی ...

MOHARRAM ME SHADI KARNA KAISA HAI

Image
 

MADARSA CHALANA KAISA HAI

 مدرسہ چلانا: حافظ ملت علامہ شاہ عبد العزیز محدث مرادآبادی -علیہ الرحمہ- فرماتے ہیں: "مدرسہ چلانا آسان کام نہیں، روح اور جسم گھلانا پڑتا ہے۔" [حافظ ملت نمبر، ماہ نامہ اشرفیہ، مبارک پور، جون تا اگست، 1978ء، ص: 157

Islami Naye Saal Ki Mubarak-Baad dena kaisa hai

  Islami Naye Saal Ki         🌼 🌼  Pur-Khuloos Mubarak-Baad  🌼 ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ قَالَ، نا مَهْدِيُّ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّمْلِيُّ قَالَ، نا رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ أَبِي عُقَيْلٍ زُهْرَةُ بْنُ مَعْبَدٍ، عَنْ جَدِّهِ عَبْدُ اللهِ بْنُ هِشَامٍ قَالَ، كَانَ أَصْحَابُ النَّبِيِّ ﷺ، يَتَعَلَّمُونَ هَذَا الدُّعَاءَ إِذَا دَخَلْتِ السَّنَةُ أَوِ الشَّهْرُ، اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ، وَالْإِيمَانِ، وَالسَّلَامَةِ، وَالْإِسْلَامِ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ، وَجَوَازٍ مِنَ الشَّيْطَانِ. 💝🌷💝🌷💝🌷💝🌷💝🌷💝 ترجمہ : حضرت عبداللہ بن ھشام رحمۃ اللہ علیہ بیان کرتے ہیں کہ، جب نیا سال یا نیا مہینہ شروع ہوتا، تو رسول اکرم ﷺ کے صحابہ رضی اللہ عنہم یہ دعا تعلیم فرماتے، (یہ دعا ملاقات کے وقت پڑھتے) اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ، وَالْإِيمَانِ، وَالسَّلَامَةِ، وَالْإِسْلَامِ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ، وَجَوَازٍ مِنَ الشَّيْطَانِ.  یعــنـی اے اللہ اس نئے سال کو ہمارے او...

Moharramul haraam ki Fazeelat aur Barkat

 💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖 💖    Moharram ke Maheene Ki     💖 💖          Fazeelat aur Barkat          💖 💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖 حَدَّثَنِي قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحِمْيَرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رسول اللهِ ﷺ أَفْضَلُ الصِّيَامِ بَعْدَ رَمَضَانَ شَهْرُ اللهِ الْمُحَرَّمُ وَأَفْضَلُ الصَّلَاةِ بَعْدَ الْفَرِيضَةِ صَلَاةُ اللَّيْلِ. 💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚 ترجمہ : حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا، کہ رمضان کے روزوں کے بعد سب سے زیادہ فضیلت والے روزے اللہ کے مہینے محرم کے ہیں، اور فرض نمازوں کے بعد سب سے زیادہ فضیلت والی نماز رات کی نماز (تهجد) ہے. (مسلم : کتاب الصیام) ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Meaning : Hazrate Abu-Hurairah رضی اللہ عنہ farmate hain ki, Rasoole Akram ﷺ ne farmaya, Ki Ramadan ke bad sab se zada Fazeelat wale Roze Allah ke Mahine Moharram Ke (Roze) hain, Aur F...

kade chchalle aurb 1 se ziyada angoothiyan pahen na kaisa hai

 کڑے، چھلے اور ایک سے زائد انگوٹھیاں پہننا امام احمد رضا بریلوی فرماتے ہیں کہ چاندی کی ایک انگوٹھی ایک نگ کی ساڑھے چار ماشہ سے کم وزن کی مرد کو پہننا جائز ہے اور دو انگوٹھیاں یا کئی نگ کی ایک انگوٹھی یا ساڑھے چار ماشہ خواہ زائد چاندی کی (پہننا ناجائز ہے) اور سونے، کانسی، پیتل، لوہے اور تانبے (کی انگوٹھی، چھلے، کڑے) مطلقاً ناجائز ہیں۔ (احکامِ شریعت حصہ دوم، ص 80

دشمنانِ صحابہ کی مجالس میں جانا

  دشمنانِ صحابہ کی مجالس میں جانا امام احمد رضا خان بریلوی فرماتے ہیں کہ رافضیوں (دشمنانِ صحابہ) کی مجلس میں مسلمانوں کا جانا اور مرثیہ (نوحہ) سننا حرام ہے۔ ان کی نیاز کی چیز نہ لی جائے، ان کی نیاز، نیاز نہیں اور وہ غالباً نجاست سے خالی نہیں ہوتی۔ کم از کم ان کے ناپاک قلتین کا پانی ضرور ہوتا ہے اور وہ حاضری سخت ملعون ہے اور اس میں شرکت موجب لعنت۔ محرم الحرام میں سبز اور سیاہ کپڑے علامتِ سوگ ہیں اور سوگ حرام ہے۔ خصوصاً سیاہ (لباس) کا شعار رافضیاں لیام ہے۔ (فتویٰ رضویہ جدید، 756/23، مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن لاہور)

10 moharram ka mela dekhna aur taziya ko dafan karna kaisa hai

 عاشورہ کا میلہ امام احمد رضا خان بریلوی فرماتے ہیں کہ عاشورہ کا میلہ لغو و لہو و ممنوع ہے۔ یونہی تعزیوں کا دفن جس طور پر ہوتاہے، نیت باطلہ پر مبنی اور تعظیم بدعت ہے اور تعزیہ پر جہل و حمق و بے معنیٰ ہے۔ (فتاویٰ رضویہ جدید، جلد 24، ص 501، مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن لاہور

moharram me kitne rang ka kapda nahin pahenna chahiye

 محرم الحرام میں تین رنگ کے لباس نہ پہنے جائیں امام احمد رضا خان بریلوی فرماتے ہیں کہ محرم الحرام میں (خصوصاً یکم تا دس محرم الحرام) میں تین رنگ کے لباس نہ پہنے جائیں، سبز رنگ کا لباس نہ پہنا جائے کہ یہ تعزیہ داروں کا طریقہ ہے۔ لال رنگ کا لباس نہ پہنا جائے کہ یہ اہلبیت سے عداوت رکھنے والوں کا طریقہ ہے اور کالے کپڑے نہ پہنے جائیں کہ یہ رافضیوں کا طریقہ ہے، لہذا مسلمانوںکو اس سے بچنا چاہئے (احکام شریعت

moharram me imame husain ke elewa kisi aur ke naam se fatiha dena kaisa hai

 محرم الحرام میں ناجائز رسومات امام احمد رضا خان محقق بریلوی فرماتے ہیں کہ محرم الحرام کے ابتدائی 10 دنوں میں روٹی نہ پکانا، گھر میں جھاڑو نہ دینا، پرانے کپڑے نہ اتارنا (یعنی صاف ستھرے کپڑے نہ پہننا) سوائے امام حسن و حسین رضی اﷲ عنہما کے کسی اور کی فاتحہ نہ دینا اور مہندی نکالنا، یہ تمام باتیں جہالت پر مبنی ہیں (فتاویٰ رضویہ جدید، ص 488، جلد 24، مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن، لاہور

moharram me ghar me jhadu na dena roti na pakana purane kapde na utarna kaisa hai

 محرم الحرام میں ناجائز رسومات امام احمد رضا خان محقق بریلوی فرماتے ہیں کہ محرم الحرام کے ابتدائی 10 دنوں میں روٹی نہ پکانا، گھر میں جھاڑو نہ دینا، پرانے کپڑے نہ اتارنا (یعنی صاف ستھرے کپڑے نہ پہننا) سوائے امام حسن و حسین رضی اﷲ عنہما کے کسی اور کی فاتحہ نہ دینا اور مہندی نکالنا، یہ تمام باتیں جہالت پر مبنی ہیں (فتاویٰ رضویہ جدید، ص 488، جلد 24، مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن، لاہور

taziya par chadhawa aur uska khana kaisa hai

  تعزیہ پر چڑھاوا چڑھانا اور اس کا کھانا کیسا؟ امام احمد رضا خان بریلوی فرماتے ہیں کہ تعزیہ پر چڑھاوا چڑھانا ناجائز ہے اور پھر اس چڑھاوے کو کھانا بھی ناجائز ہے۔ (فتاویٰ رضویہ، جلد 21، ص 246، مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن لاہور

taziya par mannat maan na kaisa hai

 تعزیہ پر منت ماننا کیسا؟ امام احمد رضا خان بریلوی فرماتے ہیں کہ تعزیہ پر منت ماننا باطل اور ناجائز ہے (فتاویٰ رضویہ جدید، جلد 24، ص 501، مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن لاہور)

تعزیہ داری میں تماشا دیکھنا کیسا؟

  تعزیہ داری میں تماشا دیکھنا کیسا؟ امام احمد رضا خان بریلوی فرماتے ہیں کہ چونکہ تعزیہ بنانا ناجائز ہے، لہذا ناجائز بات کا تماشا دیکھنا بھی ناجائز ہے (ملفوظات شریف، ص 286)

تعزیہ بنانا کیسا؟

 تعزیہ بنانا کیسا؟ امام احمد رضا خان بریلوی فرماتے ہیں کہ تعزیہ بنانا بدعت و ناجائز ہے (فتاویٰ رضویہ جدید، جلد 24، ص 501، مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن لاہور)