Posts
Showing posts from September, 2021
KAONSI NAMAZ TAHAJJUD KE QAIM MAQAM HAI
- Get link
- X
- Other Apps
By
Islamiyaat
Mas’Ala : Witr Ke Baad 2 Rakat Nafl Padhna Behtar Hai. Uski Pahli Rakat Me. إِذَا زُلْزِلَتِ ٱلْأَرْضُ Dusri Me قُلْ يَٰٓأَيُّهَا ٱلْكَٰفِرُونَ Padhna Behtar Hai. Hadees Me Hai Ki Agar Raat Me Na Utha, To Yah Tahajjud Namaz Ke Kayim Makam Ho Jayegi (Yah Sab Mazamin Ahadees Se Sabit Hai) Bahare Sharee’at Hissa 04 Safa 09
Witr Ki Namaz Qaza Ho Gayi To Qaza Namaz Padhna Kaisa Hai
- Get link
- X
- Other Apps
By
Islamiyaat
Mas’Ala : Witr Ki Namaz Qaza Hogayi Ho To Qaza Padhana Wajib Hai. Agarche Kitna Hi Zamana Ho Gaya Ho Qasdan (Jaan Buzh Kar) Qaza Ki Ho Ya Bhule Se Qaza Ho Gayi Ho Aur Jab Qaza Padhe To Usme Dua E Qunoot Bhi Padhe. Albatta Qaza Me Takbeere Qunoot Ke Liye Haath Na Uthaye, Jabki Logo Ke Saamne Padhta Ho. Kyuki Logo Ko Witr Ka Chutna Maalum Hoga. (Durre Mukhtaar, Aalamgeeri) Ramzan Sharif Ke Alaawa Aur Dino Me Witr Jamat Se Na Padhe Aur Tadai Ke Taur Par Ho To Makrooh Hai. (Durre Mukhtaar) Mas’Ala : Jise Aakhiri Shab Me Jaagne Par Ehtimaad Ho, To Behtar Yah Hai Ki Peechli Raat Me Witr Padhe, Warna Baad E Isha Padhle. (Hadees) Mas’Ala : Awwal Shab Me Witr Padh Kar So Raha Hai, Phir Peechle Ko Jaaga. To Dobara Witr Padhna Jaayez Nahi Aur Nawafil Jitne Chahe Padhe. (Guniya)
JANWAR SE JUFTI KARANE KI UJRAT LENA AUR DENA KAISA HAI
- Get link
- X
- Other Apps
By
Islamiyaat
السلام علیکم و رحمۃ اللہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مفتیانِ دین کی زید نے جانوروں کو آپس میں جفت کرانے کی نیت سے ایک نسلی جانور ایک لاکھ روپے میں خریدا اور اب اس نے جفت کرانے کی فیس پانچ ہزار روپے رکھی ہے تو کیا زید کا اس طرح کی اجرت لینا شرعی اعتبارسے جائز ہے اور زید کہتا ہے مجھے اپنے جانور کو مغزیات بھی دینا پڑتا ہے نہیں تو جانور کچھ ہی عرصے بعد کمزوری پڑ جائے گا المستفتی: مولانا رجب علی جامعی،باسنی ناگور راجستھان وعلیکم السلام بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب: جانور سے جفتی کرانے کی اجرت لینا اور دینا دونوں نا جائز و حرام اور امر ممنوع ہے کہ حدیث میں اس کی حرمت منصوص اور ائمئہ مذاہب اربعہ کے بین متفق علیہ ہے،چاروں مذاہب میں سے کسی بھی مذہب میں اس کا جواز ثابت نہیں ہے "ھدایہ" میں ہے:"ولا یجوز اخذ اجرة عسب التيس، وهو ان يوجر فحلا لينزوا علي الإناث،لقوله عليه الصلاة والسلام: إن من السحت عسب التيس، والمراد أخذ الأجرة عليه."(ج:٢,ص:٢٣٨،باب الإجارة الفاسدة) اسى کے تحت "بنایة" ميں ہے:" و ھذا بلا خلاف بين الائمة الأربعة، وخرج أبو المطالب الح
PARINDE JANWAR JO TABAI TAUR PAR MARTE HAIN UNKI AJSAM KAHAN JATI HAIN
- Get link
- X
- Other Apps
By
Islamiyaat
امام جعفر صادق نے جانوروں کے بارے میں ایک حیران کر دینے والی بات بتائی آپ نے فرمایا "پرندے،کیڑے اور جانور بھی یقینی طور پر طبعی موت مرتے ہیں لیکن ان طبعی موت مرنے والے پرندوں کے مردہ جسم کسی کو نظر نہیں آتے آخر یہ لاشیں کہاں چلی جاتی ہیں ؟ مثلا ہمارے علاقوں میں بےشمار پرندے ،بلیاں ، چوہے اور دوسرے جانور پائے جاتے ہیں یہ جانور بھی اپنی طبعی موت مرتے ہیں.روزانہ ہزاروں پرندے اور دوسرے جانور مرتے ہوں گے لیکن انکے مردہ جسم ہمیں کہیں نظر نہیں آتے ..البتہ ان مردہ جانوروں کی لاشیں ہمیں نظر آتی ہیں جو قید میں مر جائیں یا انہیں زہر دے دیا ہو یا شکاری نے یا کسی دوسرے پرندے نے اسے گھائل کیا ہو..آہستہ آہستہ دم نکلتے ہوئے اپنے کسی جانور کو نہیں دیکھا ہوگا یہاں تک کہ کسی چیونٹی کو بھی نہیں.. امام جعفر صادق نے فرمایا " یہ مردہ اجسام تمھیں اس لئے نظر نہیں آتے کہ چوپایوں،پرندوں اور دوسرے جانوروں کو اپنی موت کا علم اللہ کی طرف سے پہلے ہی ہو جاتا ہے وہ اس مقرر وقت سے پہلے پہلے پہاڑوں کی غاروں ، کھووں ، درختوں کے کھوکھلے تنوں ، زمین کے سوراخوں یا گہرے گڑھوں میں جا کر بیٹھ جاتے ہیں اور وہیں مر ج
ستاذ کا مقام ومرتبہ
- Get link
- X
- Other Apps
By
Islamiyaat
عنوان : استاذ کا مقام ومرتبہ وہی شاگرد پھر ہوجاتے ہیں استاذ اے جوہر جو اپنی جان و دل سے خدمت استاذ کرتے ہیں اپنے استاذوں کو پایا ہم نے مشفق و مہربان حق نے بخشے ہیں انہیں اوصاف میر کارواں جب محلہ والے تیری شرارتوں کی وجہ سے تجھ سے نالاں تھے, جب تیرے اپنے ہی بھائی بہن تیری تساہلی کی بنیاد پر تجھ سے خفا تھے , جب تیرے ہی ساتھی تجھ سے گھن کرتے تھے ,جب تیری زبان لکنت کا شکار تھی ,غرض یہ کہ تو بالکل لاشعوری کی زندگی گزار رہا تھا ;اس وقت جس ہستی نے ملبے کے ڈھیر سے نکال کر تجھے اوج ثریا تک پہونچایا اس وقت جس مایہ ناز شخصیت نے گمنامی کی وادی سے نکال کر تجھے آسمان شہرت کا کوکب تاباں بنایا اس وقت جس شخصیت نے اپنی شبانہ روز محنتوں سے تجھے قوم کا ہیرو بنایا اس وقت اس مطلبی دنیا کے اندر جس مہرباں نے اپنے خون جگر سے تیری زندگی کے پودے کی آبیاری کی آج تیری زیرکی و خردمندی پر زمانہ رشک کرتا ہے , آج تیرا طوطی بولتا ہے آج تجھ پر پھول نچھاور ہوتے ہیں آج علمی و ادبی حلقوں میں تیری ایک شناخت ہے لیکن ان سب کے باوجود تف ہے تیری شہرت و عہدہ پر ,افسوس ہے تیرے طرز حیات پر کہ
JO KISI MUSALMAN BHAI KI MADAD KARTA ALLAH TA AALA USKI MADAD FARMATA HAI
- Get link
- X
- Other Apps
By
Islamiyaat
ہمیں چاہیے کہ اگر کسی مسلمان کو پریشانی یا کسی مصیبت میں مبتلا دیکھیں اور اس کی حاجت پوری کرنے کی استطاعت رکھتے ہوں تو اس کی مشکلات دور کرنے کی کوشش کریں۔ جو شخص اپنے مسلمان بھائی کی حاجتوں کو پورا کرتا ہے تو وہ اللہ پاک کا پسندیدہ بندہ بن جاتا ہے اور اللہ کریم غیب سے اس کی حاجات کو پورا فرماتا ہے۔ وہ شخص بڑا ہی خوش نصیب ہے جو محتاجوں کی مدد کرتا، غریبوں کی داد رسی کرتا، غمگینوں کی غمگساری اور پریشان حالوں کی پریشانی دور کرتا ہے۔ اللہ پاک ہمیں بھی اس کے بندوں کی خبر گیری کرنے اور ان کی مشکلات حل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!