Posts

Showing posts from August, 2018

قربانی کن لوگوں پر واجب ہے

Image

Allah ke elawah kisi ko maula kahna kaisa hai

فإن مولاكم الله عز وجل (غلام اپنے آقا کو مولیٰ نہ کہے ۔۔۔ کیونکہ تمہارا مولیٰ اللہ عز وجل ہے ۔) صحیح مسلم ، كتاب الالفاظ من الادب ، باب : حكم اطلاق لفظة العبد والامة والمولى والسيد ان تمام آیات کریمہ اور احادیث مبارکہ سے صراحتاً یہ ثابت ہوا کہ اگرچہ حقیقی ”مولیٰ“ تو صرف اللہ تعالیٰ ہے ‘ وہی کامل و اکمل مولیٰ ہے‘ لیکن اس کے باوجود قرآن و حدیث میں مولیٰ کا اطلاق اللہ تعالیٰ کے علاوہ دوسروں پر بھی کیا گیا ہے۔ خلاصہ یہ کہ قرآن و حدیث اور اجماع امت سے اللہ کے علاوہ دوسروں کو مولٰی ”مولانا“ کہنے کا جواز ثابت ہوتا ہے‘لہٰذا مندرجہ بالا قرآن و حدیث کے دلائل سے صراحتاً ثابت ہوا کہ لفظ مولیٰ کا استعمال رب، آقا، مالک، مددگار (مافوق الاسباب) کے معنوں میں صرف اور صرف الله وحده لا شريک له کے لیے لائق و زیبا ہے۔ اور ان معنوں میں مخلوق کے لیے اس لفظ کا استعمال شرک ہے۔ لہٰذا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یا اولیاء اللہ یا صالحین کے لیے آقا و مولیٰ کا استعمال رب‘ مالک‘ مدد گار‘ کارساز‘ کے معنیٰ میں نہیں کیا جا سکتا ، کیونکہ مخلوق کے لیے مولیٰ کا استعمال صرف دوست، غلام یا ماتحت الاسباب مددگار کے معنوں م